دینی کاموں میں مشغول لوگوں کو سلام کہنا
حقوق و آداب معاشرتایک شخص قرآن مجید کی تلاوت کر رہا ہے اور ایسے ہی کچھ لوگ دینی مسائل پر بحث کر رہے ہیں تو آنے والے شخص کے لیے سلام کہنا چاہیے یا نہیں؟
لاہورمسلمان کو گالی دینے اور اس سے لڑنے پر وعید
حقوق و آداب معاشرتجو بندہ اپنے محسن بڑے بھائی کو حرامی کہے اور ماں بہن کی غلیظ گالیاں بھی دے، ایسے بندے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟ اور ایسے نا خلف سے کس طرح بچا جاسکتا ہے؟ کیا وہ ماں …
لاہوروالدین پر خرچ کرنا
حقوق و آداب معاشرتزید کے والد نے میری والدہ کے علاوہ دو شادیاں یعنی ٹوٹل تین شادیاں کی ہوئی ہیں۔ زید نے اپنی سگی والدہ کو مستقل اپنے پاس بیرون ملک رکھا ہوا ہے، جب کہ والد صاحب پاکستان میں…
Jhangقادیانیوں کے ساتھ تعلقات کی شرعی حیثیت
حقوق و آداب معاشرتکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بابت کہ قادیانیوں کے ساتھ لین دین، تجارت، کھانا پینا اور ان کی مرگ پر تعزیت کا حکم کیا ہے؟
کراچیلے پالک اولاد کی شرعی حیثیت
حقوق و آداب معاشرتعتیق الرحمن کی اپنی کوئی اولاد نہیں ہے۔ اس نے اپنی سگی بہن سے اسکی بیٹی گود لی ہے۔ اب وہ یہ پوچھنا چاہتا ہے کہ اس لے پالک بیٹی کے سرکاری ریکارڈ کے اندراج میں اس لڑکی کے …
بورے والاوالدین کی بات کس حد تک ماننا ضروری ہے
حقوق و آداب معاشرتکیا ہمیں ہر چیز میں والدین کا حکم ماننا لازمی ہے؟ جیسا کہ میرے والدین پڑھے لکھے نہیں ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ ساتھ والی یونیورسٹی میں پڑھ لو، حالانکہ میرا ایڈمیشن بہت بڑی …
خانپورظلم میں تعاون کرنے والے اور ظالموں سے تعلقات رکھنے والے خود بھی ظالم ہیں
حقوق و آداب معاشرتمیں پاناما کا رہنے والا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک مسلم کمیٹی ہے، وہ عید کے موقع پر ان یہودیوں کو مٹھائی اور عید کارڈ بھیجتے ہیں جو اسرائیل کے کھلے عام حامی و …
پاناماملازمت سے مشروط چھوٹی داڑھی مونڈنے (کلین شیو کرنے) کا حکم
حقوق و آداب معاشرتمیں نے جاب کے لیے ایک نیو کمپنی جوائن کی ہے جو ایک گورنمینٹ سیکٹر کا کھانا فراہم کرتی ہے تو ان کی ڈیمانڈ ہے کہ آپ ہائیجین انسپیکٹر ہیں، فوڈ سیفٹی آفیسر ہیں لہذا آپ کی ش…
لاہوربغیر اطلاع اور اجازت کے وڈیو کال کرنے کا شرعی حکم
حقوق و آداب معاشرتبغیر اطلاع اور اجازت کے ویڈیو کال کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جبکہ ویڈیو کال آن ہوتے ہی بندہ کسی غیر کے گھر میں گھس جاتا ہے، تو بغیر اذن کے وڈیو کال کرنے کا شرعی حکم کیا …
لاہورجہالت پر مبنی گفتگو کا حکم
حقوق و آداب معاشرتمیرے شوہر نے ایک مرتبہ کہا کہ میرے پاس ایسا علم ہے جو اللہ کے پاس، نبی کے پاس اور میرے پاس ہے۔ اس کے بعد ایک مرتبہ کہا کہ میرے پاس ایسا علم ہے جو صرف اللہ کے پاس، میرے پ…
لاہور