Monthly Rahimia, March 2021
  1. Dars-e-Quran

    انعاماتِ الٰہیہ اور غلطیوں کی معافی ؛ تربیت کا درست طریقہ

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    وَإِذ فَرَقنا بِكُمُ البَحرَ فَأَنجَيناكُم وَأَغرَقنا آلَ فِرعَونَ وَأَنتُم تَنظُرونَ. وَإِذ واعَدنا موسىٰ أَربَعينَ لَيلَةً ثُمَّ اتَّخَذتُمُ العِجلَ مِن بَعدِهِ وَأَنتُم ظالِمونَ ثُمَّ عَفَونا عَنكُم مِن بَعدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُم تَشكُرونَ (البقرہ: 50-52) (اور جب پھاڑ دیا ہم نے تمھاری وجہ سے در…

  2. Dars-e-Hadith

    معاہدۂ  حِلفُ الفُضول کی اہمیت

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بنِ عَوْفٍ قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ: ’’شَھِدْتُ غُلَاماً مَعَ عُمُومَتِی حِلْفَ الْمُطَیَّبِینَ فَمَا اُحِبُّ أَنَّ لِی حُمْرَالنَّعَمِ وَ انّی أَنْکُثُہُ‘‘۔ (حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’میں اپنے چچائوں کے ساتھ ’’جب کہ ابھی…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    رسول اللہ ﷺ کی دوسری صاحبزادی ہیں، جو۳۳ھ قبل نبوت میں پیدا ہوئیں۔ حضوؐر اکرمؐ کے زیرسایہ آپؓ کی تربیت اکسیرِ اعظم تھی، جو کمالاتِ حیات کا موجب بنی۔ پہلے آپؓ کا نکاح ابولہب کے بیٹے (عتبہ) سے ہوا، لیکن رُخصتی نہ ہوئی۔ یہ قبل ازن…

  4. Shuzraat

    پاکستان میں غلبۂ دین کے عصری تقاضے

    Muhammad Abbas Shad

    ہم نے گزشتہ مہینے انھیں صفحات پر پاکستان میں مذہبی جماعتوں کی جدوجہد کے تناظر میں دو اہم سوالوں کے جوابات کے ضمن میں دو انتہاؤں کا جائزہ لیاتھا کہ وہ کیوں کر غلط ہیں۔ آج ہمارے پیشِ نظر ایک تیسری انتہا ہے، جس میں پاکستان …

  5. Waliullahi thoughts

    فطری ترقی کے حِجَابات کو دور کرنے کا طریقہ(2)

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (حجاب سوء المعرفہ دور کرنے کا طریقہ) ’’حجاب سوء المعرفہ (بدفہمی کے حجاب) کی دونوں قسمیں؛ (۱) شِرک (اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا) اور (۲) تشبیہ (اللہ…

  6. Unforgettable

    طارق بن زیاد؛ فاتح اَندلُس  (2)

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    طارق بن زیاد کی قیادت میں جب اسلامی لشکر جبل الطارق پر اُترا تو اس کے آس پاس کے جزیرے اور شہر بآسانی زیرنگیں ہوگئے۔ طارق نے ان شہروں کی فصیلوں اور قلعوں کو درست کرایا۔ وہ اندلس کے شاہی لشکر سے مقابلے کی تیاری کرنے لگے۔ اُ…

  7. Economics

    اور آئی ایم ایف پھر مان گیا

    Muhammad Kashif Sharif

    آئی ایم ایف کی عالمی حیثیت ایک بینک کی سی ہے، جس کا کام دیگر ممالک کو اس لیے قرض دینا ہے، تاکہ لین دین کا عالمی نظام اضمحلال کا شکار نہ ہونے پائے اور اس تناظر میں مقامی کرنسیاں قابلِ استعمال رہیں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے …

  8. Global

    ایشیائی بالا دستی کے تقاضے

    Mirza Muhammad Ramzan

    [میانمار میں 2021ء کا فوجی انقلاب] یورپ اور مغربی دنیا کے غلبے کے عہد نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی بہ دولت انسانی زندگی میں بے پناہ سہولتیں تو پیدا کیں، لیکن ان کے ثمرات کا حامل صرف ایک مخصوص گروہ رہا۔ اسی گروہ کی بالادستی…

  9. Khutbat e Juma

    انسانی معاشرے میں معاہدات کی اہمیت

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    5؍ فروری 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! انسانی معاشرے پر جب ہم غور کرتے ہیں تو یہ بات بڑی وضاحت کے …

  10. Biographies

    حضرت مولانا ابو حامد محمدمیاں منصورانصاریؒ

    Wasim Ejaz

    تحریکِ ریشمی رومال کے قائدین میں ایک اہم ترین نام حضرت مولانا محمد میاں منصور انصاریؒ کا بھی ہے، جنھوں نے اس تاریخی تحریک میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ مولانا انصاریؒ 10؍مارچ 1883ء کو مولانا محمد عبداللہ انصاریؒ (بھانجے اور دا…

  11. guest column

    سونے کی چڑیا اور مغل حکمران

    Mustafa Safdar Baig

    ایک دور تھا جب متحدہ ہندوستان سونے کی چڑیا کہلاتا تھا، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہندوستان شروع دن سے ہی سونے کی چڑیا تھا، یا اِسے باقاعدہ سونے کی چڑیا بنایا گیا تھا؟ کیا مغلوں سے پہلے بھی ہندوستان سونے کی چڑیا تھا؟ یا اسے س…

  12. Activities

    تقریب ِتکمیل صحیح بخاری شریف

    Admin

    ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں ہرسال دورۂ حدیث شریف کی کلاس ہوتی ہے۔ اس کلاس میں صحیح بخاری شریف کا درس ہوتا ہے۔ امسال حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری دامت برکاتہم العالیہ جانشین حضرت اقدس …