Monthly Rahimia Magazine, Lahore March-2024
  1. Dars-e-Quran

    دشمن کے منفی رویوں کو سمجھنا اور نظم و نسق کی پابندی

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    گزشتہ آیات (البقرہ: 104 تا 107) میں یہ واضح کیا گیا کہ بنی اسرائیل کے یہودی اس حد تک انحطاط، ذلت اور غضبِ الٰہی کے مستحق ہوچکے ہیں کہ اب اُن کا تحریف شدہ دین منسوخ کیا جانا ضروری ہے۔ زمانہ بدلنے اور رسول ﷺ کی آمد پر نئے دی…

  2. Dars-e-Hadith

    رمضان المبارک کا روزہ چھوڑنے کا نقصان

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ أَبِيْ ہُرَیْرَۃَ _ رضی اللّٰہ عنہٗ _ رَفَعَہٗ: ’’مَنْ أَفْطَرَ یَوْماً فِيْ رَمَضَانَ، مِنْ غَیْرِ عُذْرٍ وَلَا مَرَضٍ لَمْ یَقْضِہِ صِیَامُ الدَّھْرِ، وَإِنْ صَامَہٗ‘‘۔ (حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے مرفوع روایت ہے کہ: ’’جس نے رمضان میں کسی عذر اور بیماری کے بغیر روزہ چ…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت رافع بن خدیج بن رافع بن عدی رضی اللہ عنہ

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ ٗ اَنصاری صحابی ہیں۔ آپؓ بڑے جلیل القدر عالم و فاضل، بلند مرتبے کے مالک تھے۔ آپؓ کا شمار صغار (چھوٹے) صحابہ میں ہوتا ہے۔ آپؓ السابقون الاولون میں سے ہیں۔ آپؓ قبیلہ اَوس کی شاخ بنوحارثہ کے سردار ت…

  4. Shuzraat

    فاسد نظام کی آلۂ کار انتخابی سیاست کا بھیانک چہرہ

    Muhammad Abbas Shad

    الیکشن 2024ء گزشتہ ماہ 8؍ فروری کو ملکی آئین سے منحرف نگران حکومت کے تحت ملک میں 2024ء کے عام انتخابات ہوئے۔ جس طرح ہوئے، سب جانتے ہیں۔ آج تک پاکستانی تاریخ کے انتخابات میں یہ سب سے زیادہ دھاندلی زدہ اور بدنام ترین انتخ…

  5. Waliullahi thoughts

    صفاتِ الٰہیہ میں غور و فکر سے متعلق احادیثِ قدسیہ

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    اِخبات الی اللہ کا خُلق حاصل کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کی صفات میں غور و فکر اور تدبر ضروری ہے، اس کے لیے تلاوتِ قرآن حکیم کے ذریعے قرآنی آیات میں غور و تدبر کیا جاتا ہے۔ نیز احادیثِ قدسیہ میں بیان کردہ صفاتِ الٰہیہ پر غور و فکر…

  6. Unforgettable

    مامون الرشید کا علمی ذوق

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    بیت الحکمت بغداد کا علمی ادارہ اگرچہ ہارون الرشید نے قائم کیا تھا،لیکن اس کو کمال کی بلندیوں تک پہنچانے اور ایک تحقیقی ادارہ بنانے کا سہرا مامون الرشید کے سر ہے۔ مامون الرشید کا علمی ذوق اعلیٰ درجے کا تھا، خصوصاً اسلامی ع…

  7. Economics

    الیکشن کے بعد

    Muhammad Kashif Sharif

    دُنیا میں یوکرین اور غزہ کے خطوں میں دو بڑی جنگیں لڑی جارہی ہیں، جنھوں نے مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ان جنگوں کو جاری رکھنا حقیقت میں ایک مشکل کام ہے۔ چناں چہ لڑائی کے میدان میں روایتی …

  8. Articles of Significance

    احکام و مسائل رمضان المبارک

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    ۱۔ ہر مسلمان مرد وعورت، عاقل، بالغ پر رمضان المبارک کے روزے رکھنا فرض ہے۔ ۲۔ شریعت میں روزے کا مطلب ہے کہ صبح صادق سے غروبِ آفتاب تک روزے کی نیت سے کھانا، پینا اور جماع کرنا چھوڑ دیا جائے۔ ۳۔ رمضان المبارک میں کسی مجبوری…