ماہنامہ مجلہ رحیمیہ، لاہور فروری-2025ء
  1. Dars-e-Quran

    مکہ مکرمہ اور بیت اللہ الحرام ؛ انسانیت کا ماڈل شہری نظام

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    گزشتہ آیت (-2 البقرہ: 125) میں امامِ انسانیت حضرت ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کی طرف سے ’’ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ‘‘ کی تعلیم و تربیت اور اُس کی نشر و اِشاعت کے لیے انسانیت کی ترقی کے مرکز ’’بیت اللہ الحرام‘‘ کا مقصد بیا…

  2. Dars-e-Hadith

    روزِ قیامت کے پانچ سوال

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ’’لَا تَزُولُ قَدَمَا ابْنَِ آدَمَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ مِنْ عِنْدِ رَبِّہٖ حَتّٰی یُسْئلَ عَنْ خَمْسٍ عَنْ عُمْرِہٖ فِیْمَا أَفْنَاہُ، وَعَنْ شَبَابِہٖ فِیْماَ أَبْلَاہٗ وَمَالِہٖ مِنْ أَیْنَ اِکْتَسَبَہٗ وَفِیْمَا أَنْفَقَہٗ، وَمَاذَا عَمِلَ فِیْمَا عَلِمَ‘‘۔ (حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہما س…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت رفاعہ ابن عبدالمنذر ابو لبابہ انصاری اوسی رضی اللہ عنہ

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    حضرت رفاعہؓ اصحابِ صفہ میں سے ہیں ۔ آپؓ جلیل القدر صحابی ہیں ۔ بیعتِ عقبہ میں اپنے قبیلے کے سردار کی حیثیت سے حاضر ہوئے اور اپنے قبیلے کے نقیب مقرر ہوئے۔ ہجرتِ نبویؐ سے پہلے اکثر صحابہ کرامؓ نے مدینہ ہجرت کی۔ اکثریت نے قبا میں…

  4. Shuzraat

    پاکستانی نظام کی خود مختاری سے محرومی؛ ایک نوشتۂ دیوار

    Muhammad Abbas Shad

    کسی بھی قوم کی آزادی صرف جغرافیائی حدود تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ اصل آزادی فیصلہ سازی کے عمل میں نظر آنی چاہیے۔ ایک حقیقی خودمختار قوم وہی کہلائے گی جس کے سیاسی، معاشی اورداخلہ و خارجہ اُمورکے فیصلے داخلی ترجیحات اور عوا…

  5. Waliullahi thoughts

    تینوں لطائف کے تجرباتی دلائل اور عقل مندوں کا اتفاق

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں :(’’عقل‘‘ اور ’’قلب‘‘ و ’’نفس‘‘ کے حوالے سے چوتھی قسم)’’چوتھا آدمی وہ ہے، جس پر اپنے قومی نظام کے غلبے کی سوچ ہو اور مرتبہ چاہتا ہو،۔اور اپنی ذات سے قومی عار ا…

  6. Unforgettable

    نبویؐ منہج کے مطابق نظامِ حکومت

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    ہم نے گزشتہ اقساط میں تاریخی حقائق کی روشنی میں یہ واضح کیا تھا کہ خلافتِ راشدہ، خلافتِ اُمویہ اور خلافتِ عباسیہ کے ادوار میں ایک ہی نظام تھا۔ مجموعی طور پر اسلامی نظامِ حکومت تھا۔ یہ ادوار انتہائی خیروبرکت کے ادوار تھے، جن …

  7. Economics

    متوازی افسر شاہی

    Muhammad Kashif Sharif

    ورلڈ بینک اور حکومتِ پاکستان کا اشتراکِ عمل برائے صحت، تعلیم، روزگار، ترقی، موسمیاتی تبدیلی اور معاشی ترقی کا فریم ورک اگلے دس سال کے لیے طے پایا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے جو پاکستان کے لیے منظور کیا گیا ہے۔ اس…

  8. Global

    مشرقِ وسطی کاسلگتا مسئلۂ فلسطین

    Mirza Muhammad Ramzan

    کشمکشِ حیات‘ کائنات کی روح ہے۔ مثبت اور منفی قوتوں کا ٹکراؤ، ارتقائی طریقۂ کار کے مطابق جاری رہتا ہے۔ ایک قوت حتی المقدور اپنے تغلُّب کو دوام بخشنے کے لیے کوشاں رہتی ہے۔ مدمقابل قوت‘ پہلی کے کوتاہی برتنے پر بروقت اقدام کرک…

  9. Khutbat e Juma

    قرآن حکیم میں معاشرتی مسائل کا تجزیاتی اُسلوب اور علم و شعور کی نعمت کا تجزیہ

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    17؍ جنوری 2025ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہورمیں خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! کتابِ مقدس قرآن حکیم انسانی معاشروں کا تجزیہ کرکے اُن میں پی…

  10. Biographies

    حضرت مولانا قاضی عزیز اللہ جروار مریؒ

    Wasim Ejaz

    حضرت مولانا عزیز اللہ جرواؒر کا شمار بھی امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ کے شاگردوں میں ہوتا ہے۔ وہ سندھ میں ضلع لاڑکانہ کی تحصیل ’’شہدادکوٹ‘‘ کے گاؤں ’’گل محمدجروار‘‘ میں فقیر خان محمد کے ہاں 1911ء میں پیدا ہوئے۔ قرآ…

  11. guest column

    بین الاقوامی تجارت اور محصولات کی جنگ

    تحریر: سلمان فاروق، راولپنڈی اب سے لگ بھگ 95 سال قبل سن 1929ء میں امریکی معیشت کو کساد بازاری کا سامنا تھا۔ بعد میں اس کساد بازاری نے عالمی صورتِ حال اختیار کی، جس کو دنیا ’’دی گریٹ ڈِپریشن‘‘ (The great depression) کے نام…