Monthly Rahimia Magazine, lahore
  1. Dars-e-Quran

    بنی اسرائیل کی تربیت کا ایک اہم واقعہ

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    وَإِذ قالَ موسىٰ لِقَومِهِ إِنَّ اللَّهَ يَأمُرُكُم أَن تَذبَحوا بَقَرَةً ۖ قالوا أَتَتَّخِذُنا هُزُوًا ۖ قالَ أَعوذُ بِاللَّهِ أَن أَكونَ مِنَ الجاهِلينَ قالُوا ادعُ لَنا رَبَّكَ يُبَيِّن لَنا ما هِيَ ۚ قالَ إِنَّهُ يَقولُ إِنَّها بَقَرَةٌ لا فارِضٌ وَلا بِكرٌ عَوانٌ بَينَ ذٰلِكَ ۖ فَافعَلوا ما تُؤمَرونَ (اور جب ک…

  2. Dars-e-Hadith

    عبادات اور اَخلاقیات کا باہمی ربط

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ أبِي ہُرَیْرَۃَ، أِنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ: ’’أَتَدْرُونَ مَا الْمُفْلِسُ؟‘‘ قَالُوا: الْمُفْلِسُ فِینَا مَنْ لا دِرْھَمَ لَہُ، وَلَا مَتَاعَ، فَقَالَ: ’’إِنَّ الْمُفْلِسَ مِنْ أُمَّتِي، یَأْتِي یَوْمَ الْقِیَاَمَۃِ بصَلَاۃِ، وَ صِیَامٍ، وَ زَکَاۃٍ، وَ یَأْتِي قَدْ شَتَمَ ھٰذَا، وَ قَذَفَ ھٰذَا، وَ أَکَلَ مَالَ ھٰذَا، وَ سَفَکَ دَ…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت حسان بن ثابت خزرجی نجاری انصاری رضی اللہ عنہٗ (1)

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہٗ جلیل القدر صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔ آپؓ کی کنیت ’’ابوالولید‘‘ اور آپؓ کا لقب ’’شاعر رسول اللہ‘‘ تھا۔ آپؓ مدینہ میں قبیلہ بنوخزرج کے ایک گھر میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کا سلسلۂ نسب یہ ہے: حسان بن ثابت …

  4. Shuzraat

    استحصالی نظام کی باسی کڑھی میں اُبال

    Muhammad Abbas Shad

    آج کل پاکستان میں ہر طرف صدارتی نظام کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ اس پر ہرطرح کے میڈیا پر خوب لکھا اور بولا جارہا ہے۔ گویا یہ آج کل کا ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ ہمارے ہاں قومی اور اجتماعی مسائل پر آزادانہ رائے کے بجائے ذرائع اب…

  5. Waliullahi thoughts

    چاروں اَخلاق کے حصول کے لیے مسنون ذکر و اَذکار

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جب تم نے (ان چاروں اَخلاق؛ طہارت، اِخبات، سماحت اور عدالت کے) اصول جان لیے، اب ہم ان اَخلاق کی بنیاد پر بعض تفصیلات کو بیان کرنے میں مشغول ہوتے ہیں۔ (1) رسول …

  6. Unforgettable

    ابوالقاسم عباس بن فرناس

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    دنیا کا سب سے پہلا ہوائی جہاز بنانے والا مسلم سائنس دان قرونِ وسطیٰ میں مسلمانوں نے علوم و فنون کو وہ ترقی دی کہ تقریباً آج کی دنیا کی جتنی بھی ایجادات ہیں، ان کی ایجاد کا سہرا مسلمان سائنس دانوں کے سر سجتا ہے۔ جب کہ یورپ …

  7. Economics

    ڈالر سے محبت ہی بہت ہے؟

    Muhammad Kashif Sharif

    پاکستان پر اندرونی و بیرونی قرضوں کا حجم 410 کھرب روپے کے لگ بھگ ہوچکا ہے۔ ایک سال کے دوران اس میں اوسطاً 30 کھرب روپوں کا اضافہ ہو ہی جاتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ ہمارے اخراجات میں مستقل اضافہ ہے۔ مالی سال 2021-22ء کے نصفِ اوّل…

  8. Global

    OICکا کھو کھلا پن

    Mirza Muhammad Ramzan

    معاہدات قوموں کی زندگی میں بنیادی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ معاہدے کے مقاصد کا واضح ہونا اَساسی تقاضوں میں شمار ہوتا ہے۔ فریقین کا کردار مرکزی نوعیت کا ہوتا ہے، جن کا آزاد اور خود مختار ہونا اوّلین شرط ہے۔ فریقین کا ہم پلہ …

  9. Khutbat e Juma

    اسلام کی تمام تعلیمات کا بنیادی مقصد

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    14؍ جنوری 2022ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! دینِ اسلام کی تمام تعلیمات کا بنیادی مقصد انسانیت کو اللہ کے ساتھ جوڑ…

  10. Biographies

    حضرت مولانا محمداختر قاسمیؒ کا سانحۂ ارتحال

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    حضرت اقدس مولانا شاہ سعیداحمد رائے پوریؒ کے خلیفہ مجاز سلسلۂ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے چوتھے مسند نشین حضرت اقدس مولانا شاہ سعیداحمد رائے پوریؒ کے خلیفہ مجاز اور جامعہ اسلامیہ ریڑھی تاج پورہ، ضلع سہارن پور (انڈیا) کے مہتمم…