پندرہ دن سے کم قیام کی صورت میں قصر نماز کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiمیرا اصل وطن ضلع مُہمند ہے، جب کہ جائے ملازمت پشاور ہے۔ میں نے 2010ء سے 2020ء تک پشاور میں ملازمت کی اور وہاں اکثر 15 دن سے زائد قیام کی وجہ سے پوری نماز پڑھتا رہا۔ 2020ء…
Peshawarطلاق کے بعد اکھٹے رہنے کے لیے میاں بیوی پر گھریلو دباؤ کا حکم
Nikah & Talaqمیرے کزن کی شادی خاندانی مجبوریوں کے سبب اپنے خالہ کی بیٹی سے ہوئی۔ لڑکا اس رشتے سے راضی نہیں تھا۔ تقریبا 22 دن بعد فون پر طلاق کا معاملہ پیش آیا۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ اس …
Lahoreڈکیت کی نماز جنازہ
Rulings for the deceasedایک مسلمان ڈکیتی کے جرم کا مرتکب ہوا اور ڈاکہ زنی کی حالت میں مارا گیا، تو کیا اس کا خاتمہ ایمان پر ہوا یا نہیں؟ اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟
Lahoreپہلے شوہر سے ملی ہوئی جائیداد میں دوسرے شوہر کی اولاد کا حق
Testation & Inheritanceزید کی شادی ناصرہ سے ہوئی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس کے بعد زید کا انتقال ہوگیا اور اس کی وراثت اس کے بیٹے اور بیوہ ناصرہ وغیرہ میں تقسیم ہوگئی۔ عدت کے بعد ناصرہ…
Lahoreاحرام کے بغیر مکہ مکرمہ جانے کا حکم
Hajj & Umrahعمرے کے سفر میں مکہ مکرمہ پہنچنے پر احرام باندھا جاسکتا ہے؟ کیا اس کے لیے مسجد عائشہ جانا پڑے گا؟
Bahawalnagarکیا دس دن سے کم اعتکاف کر سکتے ہیں؟
Fasting & Aitekafکیا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف تین یا پانچ دن کا بھی کیا جا سکتا ہے؟
Lahoreشوہر کی طرف سے مختلف اوقات میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم
Nikah & Talaqمیرے شوہر نے ایک وقت میں مجھے تین مرتبہ طلاق کے الفاظ کہے، بعد ازاں مجھ سے رجوع کرنے کو کہا اور میں نے رجوع کرلیا۔ پھر کچھ عرصہ بعد انہوں نے دو مرتبہ طلاق کے الفاظ کہے ا…
Islamabadبیرون ملک کس فقہ پر عمل کیا جائے؟
Ijtihad & Taqlidبرصغیر پاک و ہند میں فقہ حنفی رائج ہے۔ اگر پاک و ہند کا باشندہ کسی ایسے ملک میں چلا جائے، جہاں دوسری فقہ رائج ہو، اور وہ کافی عرصے تک اس ملک میں مقیم ہوجاتا ہے تو کیا وہ…
Larkanaپندرہویں شعبان کا روزہ رکھنا
Fasting & Aitekafشعبان کے پندرہویں تاریخ کو کچھ لوگ روزہ رکھتے ہیں اور خیرات کرتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
Sibiتقلید کیوں ضروری ہے؟
Ijtihad & Taqlidجب قرآن و سنت ہمارے پاس موجود ہیں، تو بیچ میں جو صحابہ، تابعین، ائمہ کرام یا اولیاء اللہ ہیں، ان کی تقلید کی ہمیں کیا ضرورت ہے؟ ہم براہ راست قرآن و سنت سے استفادہ کیوں ن…
Jhang