دعا بتاریخ مئی 16, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم سق إلينا من رحمتك 
ما يغنينا..
وأنزل علينا من بركاتك 
ما يكفينا..
وادفع عنا من نقمك ما يؤذينا

اردو

اے اللّٰہ ! 
ہماری طرف اپنی ایسی رحمت بھیجئے جو ہمیں دوسروں سے بے نیاز کر دے ۔۔ 
ہم پر اپنی ایسی برکتیں نازل فرمائیے جو ہمارے لئے کافی ہو جائیں ۔۔ 
ہمیں اذیت دینے والا ، اپنا عتاب ہم سے دور کردیجئے ۔۔