مضامین

ادارہ رحیمیہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلق مضامین، تحقیقی مقالے و دیگر مواد نشر کرتا ہے۔ یہ تمام مجموعی طور پر گوشہ علم میں دستیاب ہے۔

سیلاب کی تباہ کاریوں کا ذمہ دار کون ہے ؟

اس وقت پاکستان کو بدترین سیلاب کا سامنا ہے، جس نے بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ کے علاقوں سوات، مردان، نوشہرہ و دیگر، جنوبی پنجاب کے بعض اضلاع، کشمیر، گلگت اور بلتستان …

جمہوری تماشہ اور گماشتہ میڈیا

کسی بھی معاشرے میں حقیقی سیاسی عمل _ جو کسی بھی دباؤ سے آزاد ہو _ اس معاشرے کے مسائل کا حقیقی حل ہوتا ہے۔ اس کے برعکس جہاں سیاسی عمل کٹھ پتلیوں کے سہارے اَن دیکھی قوتیں ک…

پاکستان میں امریکی مداخلت؛ تاریخی تسلسل پر ایک نظر

پاکستان کے سیاسی میدان کا درجۂ حرارت بہ دستور قائم ہے۔ سیاسی پارٹیوں کی پوزیشن بدل چکی۔ جو حکومت میں تھے وہ اپوزیشن ہوگئے اور متحدہ اپوزیشن اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ چک…

جمہوری تماشے میں سرمایہ داری نظام کے حربے!

گزشتہ ماہ ملکی سیاسی صورتِ حال میں ’’تحریکِ عدمِ اعتماد‘‘ سرِفہرست رہی ہے، جس کے ہمارے ہاں ذرائع اَبلاغ پر ہر چہار سُو چرچے رہے ہیں۔ اس پر سیاست و صحاف…

جنگی بلاکوں کی ذہنیت‘ کلونیل عہد کا تسلسل ہے

ہمارے گرد و پیش کی دنیا‘ نِت نئے حادثات و واقعات کی زد میں رہتی ہے۔ ہم مسلسل قومی اور بین الاقوامی سطح پر تازہ بہ تازہ صورتِ حال کو ملاحظہ کرتے رہتے ہیں۔ آج کی دُنیا …

استحصالی نظام کی باسی کڑھی میں اُبال

آج کل پاکستان میں ہر طرف صدارتی نظام کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ اس پر ہرطرح کے میڈیا پر خوب لکھا اور بولا جارہا ہے۔ گویا یہ آج کل کا ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ ہمارے ہاں قومی ا…

خلافتِ راشدہ کے نظام میں وسیع تر بامعنی مشاورت اور آج کی جمہوریت

وطنِ عزیز کی سیاست اپنے روز ِقیام ہی سے مختلف نعروں سے عبارت رہی ہے، جیساکہ ہم نے گزشتہ ماہ کے شذرات میں یہاں اسلامی نظام کے نمائشی نعروں کے برعکس چند سنجیدہ گزارشات …

اسلامی حکومت کا خواب اور چند سنجیدہ گزارشات

دنیاکی وسیع مسلمان آبادیوں پر مشتمل مسلمان ملکوں میں آج بھی اسلامی حکومت اور اس کے قیام کی خواہش ایک دیرینہ خواب کی شکل میں موجود ہے۔ تاہم ہنوز آج کی موجود مسلم دنیا کا …

افغانستان سے امریکی انخلا اور پاکستان کو درپیش چیلنج!

2021ء کے اگست کا آغاز ہوچکا ہے۔ 14؍ اگست کو ہمارے ملک میں قیامِ پاکستان کے حوالے سے مختلف النوع تقریبات کا انعقاد ہوتا ہے، جس میں ماضی کی تاریخ سمیت پاکستان کو حال میں در…

وفاق المدارس، نئے تعلیمی بورڈزاور جدید وقدیم نصابِ تعلیم کا مسئلہ !

پاکستان کے علمی و اَدبی اور دینی حلقوں میں آج کل ایک نیا معرکہ بپا ہے۔ وہ اس طرح کہ کچھ دینی مدارس نے مذہبی مدارس کے سابقہ اتحاد ’’وفاق المدارس‘‘ …