ماہ رمضان اور فتح مکہ کے تاریخ ساز واقعہ کے باہم تعلق کی روشنی میں اعلیٰ انسانی صفات کی تربیت

تفصیل

ماہ رمضان اور فتح مکہ کے تاریخ ساز واقعہ کے باہم تعلق کی روشنی میں اعلیٰ انسانی صفات کی تربیت اور بلا تفریقِ مذہب مظلوم کی حمایت میں نبوی اقدام کی عصری اہمیت

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ

بتاریخ:16؍رمضان المبارک 1447ھ /6؍مارچ 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت
اَلتَّآئبُوْنَ الْعٰبِدُوْنَ الْحٰمِدُوْنَ السَّآئحُوْنَ الرّٰكِعُوْنَ السّٰجِدُوْنَ الْاٰمِرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ النَّاهُوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ الْحٰفِظُوْنَ لِحُدُوْدِ اللّٰهِ-وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ.۔(التوبۃ: 112)
ترجمہ: توبہ کرنے والے عبادت کرنے والے شکر کرنے والے، بے تعلق رہنے والے (سفر کرنے والے)، رکوع کرنے والے، سجدہ کرنے والے، اچھے کاموں کا حکم کرنے والے، بری باتوں سے روکنے والے، اللہ کی حدوں کی حفاظت کرنے والے اور ایسے مومنوں کو خوشخبری سنا دے

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
0:53 توبہ کرنے والوں کی خصوصیت اور ماہ رمضان کا ماحول
7:14 کائنات میں انسانی بالا دستی اور عبدیت کا مفہوم اور تقاضا
11:17 روزہ بندگی کا اعلیٰ مظہر
13:55 ہر طرح کی تعریف کی حقدار ذات
16:53 بامقصد اجتماعیت اور جدوجہد کرنے والی جماعت
20:42 انسانی بھلائی کا نظام قائم کرنے والی جماعت
24:41 ظلم کے خلاف شعوری جدوجہد
30:16 رمضان المبارک میں معروف پر عمل، اسوہ حسنہ کی روشنی میں
33:39 صلح اور جنگ اور نیکی میں ترجیحات کا تعین، اسوہ حسنہ کی روشنی میں
42:01 دین اسلام کا حقیقی مشن اور مروجہ قیادت کی بے شعوری کی حالت کا جائزہ
47:13 روزے کے مقاصد اور برائیوں اور بدتہذیبی کا مرکز سامراج
52:15 مرکز برائی کی شناخت اور شعوری مزاحمت کی ضرورت
56:16 عصر حاضر کی درست حکمت عملی اور دشمن اور اس کی حکمت عملی کا شعور
59:34 انسانی بنیادوں پر مظلوم کی حمایت کا دینی تصور

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
مارچ 09, 2026