حرص وہوس کے سرمایہ دارانہ فکر کے مقابل خود اِحتسابی اور اِجتماعی بیداری کی اَساس پر زندگی کی تشکیل

تفصیل

حرص وہوس کے سرمایہ دارانہ فکر کے مقابل خود اِحتسابی اور اِجتماعی بیداری کی اَساس پر زندگی کی تشکیلِ نو کی ضرورت

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ

بتاریخ:30؍رمضان المبارک 1447ھ /20؍مارچ 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍۚ-وَ اتَّقُوا اللّٰهَؕ-اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ۔ وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْؕ-اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ۔ (الحشر:18-19)
ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے، اور اللہ سے ڈرو کیونکہ اللہ تمہارے کاموں سے خبردار ہے۔ اور ان کی طرح نہ ہو جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا، پھر اللہ نے بھی ان کو (ایسا کر دیا ) کہ وہ اپنے آپ ہی کو بھول گئے۔ یہی لوگ نافرمان ہیں۔

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
✔ روزہ اور قیام اللیل کا مقصد: تقویٰ کا حصول
✔ بغیر عجلت ، غور و فکر کی بنیاد پر لائحہ عمل
✔ تصورِ آخرت کا حقیقی مفہوم: دور اندیشی اور خود احتسابی
✔ تقویٰ کے ذریعے غفلت سے نجات کا حصول
✔ ماہِ صیّام اور اعمال کی جواب دہی کا تعلق
✔ خود احتسابی کا انفرادی و اجتماعی وسیع دائرہ کار
✔ توبہ کی بنیادی شرائط: احساسِ ندامت و ترکِ معصیت
✔ اجتماعی نسیان کی قومی حالت اور اس کا تدارک
✔ خود احتسابی اور تسلسل کے ساتھ ترقی کا جذبہ
✔ اجتماعی مسائل کا ادراک اور ضبطِ نفس کے تقاضے
✔ روزے کی عبادت اور مزاحمت کا رویہ
✔ حرص و ہوس کی بنیاد پر قائم سرمایہ داری نظام کی سفاکیت
✔ ماہِ رمضان کا پیغام اور مستقبل کے لائحہ عمل کا تعین

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
مارچ 23, 2026