متعفن عالمی نظام کے بالمقابل دین حق کے حیات بخش فکر پر سماجی تشکیلِ نو کی ضرورت و اہمیت
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ:7؍شوال 1447ھ /27؍مارچ 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہنما قرآنی آیت
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ اِذَا دَعَاكُمْ لِمَا یُحْیِیْكُمْۚ-وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَحُوْلُ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ قَلْبِهٖ وَ اَنَّهٗۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ(24) وَ اتَّقُوْا فِتْنَةً لَّا تُصِیْبَنَّ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْكُمْ خَآصَّةًۚ-وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ(25) (الانفال:25-24)
ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ اور رسول کا حکم مانو جس وقت تمہیں اس کام کی طرف بلائے جس میں تمہاری زندگی ہے۔ اور جان لو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان آڑ بن جاتا ہے، اور بے شک تم اسی کی طرف جمع کئے جاؤ گے۔ اور تم اس فتنہ سے بچتے رہو جو تم میں سے خاص ظالموں پر ہی نہ پڑے گا، اور جان لو کہ بے شک اللہ سخت عذاب کرنے والا ہے۔
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
✔ انسانی اجتماع کی موت و حیات کا نظام
✔ بعثتِ انبیاء کا مقصد: مُردہ معاشروں میں حیات نو
✔ موجود عالمی نظام کا تجزیہ
✔ طبقاتیت پر مبنی عالمی نظام کی تباہ کاریاں اور انسانیت دشمن کردار
✔ مُسلم دور کی عادلانہ تاریخ اور انسانیت دوست فکر و فلسفہ
✔ شیطان صفت قیادت اورموت باٹنے والا عالمی نظام
✔ انسانیت دوستی: محمد رسول اللہﷺ اور مقدس جماعت صحابہ کا اسوہ
✔ بھیڑیا سے بھی پست صفت انسان اور قلبی حیات کی ضرورت
✔ ظالم و مظلوم کی پہچان کا مفقود ہونا اوراجتماعی نظام کی قرآنی دعوت
✔ ذاتی مفاد پر مبنی استحصالی تصورات اور عالمی نظام کا سفاکانہ کردار
✔ قرآن کا حیاتِ انسانی کی حفاظت کا نظام اور مروجہ گدھ صفت نظام
✔ اجتماعی جدوجہد کی سوچ اور محاسبہ کا نظام
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا



