احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* *درس: 14* *مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل* *باب:7* (حصہ اول) *تکلیف اور تقدیر کا باہم تعلق* *مُدرِّس*: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 14؍ مارچ 2018ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:37 ❶ اس باب کا گزشتہ مباحث سے ربط 2:45 ❷ تقدیر کی حقیقت اور کائنات کا کنٹرولنگ مرکز؛ لوحِ محفوظ 11:33 ❸ انسان میں دو تقدیروں کا اجتماع اور اعتدال کے حصول کے لیے سسٹم کی پابندی 16:31 ❹ نباتات کی تقدیر؛ ان کی ساخت، خواص و تاثیرات کے تناظر میں مشاہدہ 30:04 ❺ اس سوال ’’کسی شئے کو متعین خواص و صفات اور لوازمات کیوں دیے گئے ہیں؟‘‘کا جائزہ 35:56 ❻ حیوانات کی متنوع اقسام کی وجہ سے ان کی امتیازی تقدیر 44:23 ❼ انسان کی تقدیر؛ معدنیات، نباتات اور حیوانات کی خصوصیات کے ساتھ ساتھ امتیازی علمی و عقلی صلاحیتیں 54:24 ❽ انسان کے نفس پر قلب، اور قلب پر عقل حاوی ہونے کی اہمیت 57:41 ❾ نباتات و حیوانات کی بقا کے لیے داخلی تدبیری نظام ان کی تقدیر ہے 1:12:02 حضرت انسان کی تقدیر پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/