رمضان المبارک اور صالح نظریہ کے سماجی اثرات و نتائج[Pre-Rec] خُطبۂ جمعۃ المبارک: مولانا مفتی عبد المتین نعمانی بتاریخ: 4؍ رمضان المبارک 1445ھ / 15؍ مارچ 2024ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/