*خُطباتِ خلافت* بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 46: فصل ششم *تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ* سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول) *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 6؍ محرم الحرام 1446ھ / 13؍ جولائی 2024ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ کتاب کی سابقہ پانچ فصول کا خلاصہ ✔️ فصل ششم کے عنوان کی وضاحت ✔️ چھٹی فصل کا دائرہ کار ✔️ تمہیدی بحث؛ فنِ حدیث کے پانچ شعبے: 1۔ فنِ سنن (شریعت) 2۔ فنِ سیرت 3۔ فنِ تفسیر 4۔ فنِ زہد و رقاق (طریقت) 5۔ فنِ معرفتِ صحابہ ✔️ فصل ششم کا مقصد: علم تفسیر میں خلافتِ خاصہ و عامہ اور ان کے متبعین کی بابت ذکر کردہ احادیث و آثار کا ذکر ✔️ سورت فاتحہ کی آیت ’’اہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیمَ‘‘ کی تفسیر اور شاہ صاحب کا لاجواب استدلال ✔️ تفسیر آیات سورۃِ بقرہ: 1۔ وَقَالَ لَہُمْ نَبِیُّہُمْ إِنَّ اللَّہَ قَدْ بَعَثَ لَکُمْ طَالُوتَ مَلِکًا (الآیۃ) کی تفسیر اور مسائل کا استنباط 2۔ وَاِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰہٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَاِسْمٰعِیْلُ (الآیۃ) و دیگر آیات کی تفسیر ✔️ امتِ مسلمہ، امتِ وسط اور خیرِ اُمت کا مفہوم 3۔ آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَیْہِ مِنْ رَبِّہِ وَالْمُؤْمِنُونَ (الآیۃ) کی تفسیر پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute