خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 42: فصل پنجم: صحابہ کرامؓ میں حضرت امیرِ معاویہؓ کی انفرادیت کا تجزیہ خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 24؍ رمضان المبارک 1445ھ / 4؍ اپریل 2024ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ▪️ پہلی دو تنبیہات کا خلاصہ ▪️ حضرت علیؓ کا ’وصیٔ رسول اللہ‘ ہونے کا درست مفہوم ▪️ خلافتِ خاصہ کی دو بنیادی خصوصیات ▪️ ہر نظام میں دو جماعتیں اور ان کا دائرۂ کار: حضرت سندھیؒ کا اہم نکتہ ▪️ تیسری تنبیہ: حضرت امیر معاویہؓ، صحابہ کرامؓ میں منفرد شخصیت اور ان کے متعلق بد گمانی کرنے کی ممانعت ▪️ حضرت حسنؓ کا مسلمانوں کی دو جماعتوں میں صلح کرانا ▪️ حضرت امیر معاوؓیہ مجتہد اور آپؓ کے لیے رسول اللہ ﷺ کی دعائیں ▪️ کاتبِ وحی حضرت امیرِ معاویہؓ کی حکومت و خلافت کی گواہیاں اور دلائل ▪️ حضرت امیر معاوؓیہ کا خلافتِ خاصہ کے مقاصد کو پیش نظر رکھنا ▪️ چوتھی تنبیہ: زمانے کے تغیرات سے پیدا ہونے والے اختلافات، ان کی قسمیں، مراتب کا جائزہ اور ہر قسم کا بنیادی حکم پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute