زکوٰۃ کی رقم سے مستحق طلباء کو یونیفارم خرید کر دینا
زکوٰۃ و صدقاتکیا زکوٰۃ کی رقم سے ضرورت مند طلباء و طالبات کو یونیفارم خرید کر دی جا سکتی ہے؟ واضح رہے کہ یہ زکوٰۃ کی رقم ایک کالج کی سالانہ آمدن سے ہے۔
بہاولپورظلم میں تعاون کرنے والے اور ظالموں سے تعلقات رکھنے والے خود بھی ظالم ہیں
حقوق و آداب معاشرتمیں پاناما کا رہنے والا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک مسلم کمیٹی ہے، وہ عید کے موقع پر ان یہودیوں کو مٹھائی اور عید کارڈ بھیجتے ہیں جو اسرائیل کے کھلے عام حامی و …
پاناماحدیث "دنیا مؤمن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے" کا درست مفہوم
حدیث و سنتنبی کریم ﷺ کی حدیث ہے کہ "دنیا مؤمن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت ہے۔"اس حدیث مبارکہ کا درست مفہوم اور تشریح کیا ہے؟
سواتتین طلاق کے بعد اکھٹے رہنے کا حکم
نکاح و طلاقمیری پیار کی شادی تھی، میں اپنی بیوی کو بہت پیار کرتا ہوں۔ ہم جب بھی لڑتے تو وہ کہتی طلاق دو میں ابھی گھر سے چلی جاتی ہوں۔ طلاق لینے کا اس کا ارادہ نہ تھا اور اس کو چھوڑ…
قاضی احمددینی علوم کی تعلیم پر اجرت لینا کیسا ہے؟
میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے قریب ہوں۔ گزشتہ چھ سال سے قرآن پاک کا ترجمہ، تفسیر اور دوسرے اسلامی علوم آن لائن پڑھا رہا ہوں۔ ایک مناسب آمدنی ہے، لیکن مواقع ہونے کے باوجود م…
تلاگنگکفریہ کاموں سے توبہ کا طریقۂ کار
ایمان و عقائدمفتی صاحب! ایک انسان سے مختلف کفر اور گستاخیاں سرزد ہوئیں، جن میں سے کچھ اسے یاد ہوں اور کچھ بھول گیا ہو۔ جو یاد ہوں تو کیا توبہ میں ان کا خصوصی ذکر کیا جائے؟ مثلاً اس طر…
واہ کینٹشرط کے ساتھ طلاق کو معلق کرنے کی ایک صورت کا بیان
نکاح و طلاقاگر دو دوست آپس میں یہ کہیں کہ: "اگر میں نے یہ کام نہ کیا تو میری بیوی کو طلاق ہو اور اگر کر لیا تو تمہاری بیوی کو طلاق ہو" تو کیا اس سے طلاق ہو جائے گی؟
مانسہرہاگر دنیا کی کوئی حیثیت نہیں تو پھر اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو کیوں پیدا کیا؟
حدیث و سنتاگر دنیا کی کوئی حیثیت نہیں تو پھر اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو کیوں پیدا کیا؟
ایبٹ آبادچلتی گاڑی میں فرض نماز کی ادائیگی کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیمیں جب گاڑی میں سفر کرتا ہوں، تو اکثر گاڑی والے گاڑی نہیں روکتے اور نماز قضا ہونے کا خدشہ رہتا ہے، تو کیا چلتی گاڑی میں بیٹھے ہوئے نماز ادا کر سکتے ہیں؟
ڈیرہ اسماعیل خانسرمایہ کی گرتی قدر کو محفوظ بنانے کا طریقہ کار
بیوعات و معاملاتاگر کوئی شخص خود کاروبار کرنے کا اہل نہ ہو اور اپنا سرمایہ کسی کے حوالے کرنے سے خائف ہو تو وہ فی زمانہ اپنے مال کی تیزی سے گرتی قدر کو تھوڑا سا ہی سہی، روکنے کے لیے کیا …
جدہ، سعودی عرب