مسجد دور ہونے کے سبب جمعہ نماز کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیہم ایک غیر اسلامی ملک میں رہ رہے ہیں، مسجد یہاں سے کافی دور ہے، تو کیا ہمارے اوپر جمعہ کی نماز فرض ہے؟ دوسرا یہ کہ یہاں پر خنزیر کا گوشت عام ہے تو ایسی جگہ جہاں خنزیر بک…
تاخیر کے سبب ترکہ میں بڑھوتری اور ویلیو ایڈیشن اور ڈی ویلیوایشن کا حکم
میرے والد صاحب کا 2018ء میں انتقال ہو گیا تھا، ہم چار بھائی دو بہنیں ہیں (دونوں بہنوں کی شادی ہو گئی تھی والد صاحب کی حیات میں) اور والدہ بھی حیات ہیں، اس وقت ہم نے وراث…
محرابپورزکوٰۃ اصل مستحق کو ہی دی جائے
زکوٰۃ و صدقاتایک نہایت غریب اور مستحق خاندان ہے جس میں والد اور دو بیٹے شامل ہیں۔ والد کی آمدنی غیر مستقل نوعیت کی ہے، یعنی بسا اوقات کام ملتا ہے اور بسا اوقات نہیں۔ ایک بیٹا روزانہ…
محرابپورشادی کے لیے عدم استطاعت پر شرعی رہنمائی
نکاح و طلاقمیری پہلی شادی ہوئی تھی لیکن طلاق ہو گئی تھی اب دوسری شادی کرنی ہے میں بے روزگار ہوں والدین نہیں کرتے میری استطاعت نہیں ہے بہت پریشان ہوں آپ قرآن حدیث کی روشنی میں فتویٰ…
لاھورشرعی معذور کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیاگر کسی شخص کی بڑی آنت کا آپریشن ہو چکا ہو اور اس کے پیٹ پر کولوسٹومی بیگ لگا ہو، جس میں پیشاب پاخانہ جمع ہوتا ہے، تو کیا ایسا شخص نماز کی امامت کر سکتا ہے؟
لاھورشراب کی ڈلیوری اور اس سے ملنے والی تنخواہ کا حکم
حلال و حراممفتی صاحب! باہر ملک میں ایک کام ہے شراب کی ڈلیوری کا کیا یہ کام کرنا درست ہے؟ کیا یہ حرام کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ کیونکہ ایجنٹ کہہ رہا ہے آپ نے صرف شراب کی ڈلیوری کر…
لاھورزکوٰۃ کی رقم سے سکول میں سولر سسٹم لگوانے کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتایک شخص پر زکوۃ فرض ہے اگر وہ زکوۃ کے پیسے سکول میں سولر لگوانے پر خرچ کردے تو کیا اس سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
کیا ڈیجیٹل کرنسی کو ذریعہ معاش بنانا جائز ہے؟
بیوعات و معاملاتمحترم مفتی صاحب! میں آپ سے ایک اہم مسئلے کے متعلق رہنمائی چاہتا ہوں! آج کل دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی (Cryptocurrency) کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے، جیسا کہ بٹ کوائن (Bitcoin)…
پشاورپراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتکیا پراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ فرض ہے،؟ فنڈ ادارے کے اکاؤنٹ میں ہوتا ہے اور نوکری چھوڑنے پر ملتا ہے۔ اس فنڈ میں سے قرض لیا جا سکتا ہے اور کچھ حالات میں پرمننٹ بھی لیے جا سکتے …
نوشہرہوالدین کی بات کس حد تک ماننا ضروری ہے
حقوق و آداب معاشرتکیا ہمیں ہر چیز میں والدین کا حکم ماننا لازمی ہے؟ جیسا کہ میرے والدین پڑھے لکھے نہیں ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ ساتھ والی یونیورسٹی میں پڑھ لو، حالانکہ میرا ایڈمیشن بہت بڑی …
خانپور