بیوہ، بیٹی، بھائی اور بہن کے درمیان تقسیمِ ترکہ
وصیت و میراثایک شخص فوت ہوا۔ اس کے ورثاء میں بیوہ، بیٹی اور ایک بھائی اور ایک بہن شامل ہیں۔ ان کے درمیان وراثت کی تقسیم کے حوالے سے شرعی رہنمائی مطلوب ہے۔
لاہورشوہر کی اجازت کے بغیر اس کے پیسے خرچ کرنا
حقوق و آداب معاشرتکیا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کے پیسے اپنے خرچ کے لیے اٹھانا جائز ہے؟
لاہوردھوکے سے کسی ملک کی قومیت حاصل کرنا
حظر و اباحتآج کل دوسرے ملکوں میں خصوصاً عرب اور یورپین ممالک میں روزگار کے لیے جانے کا عام رُجحان ہے۔ کیا یہ جائزہے کہ کسی ملک میں بغیر ویزے کے سرحد عبور کرلی جائے بعد میں کاغذات مکم…
لاہورنماز میں ”اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ“ پڑھتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے؟
عبادات و اخبات الٰہیتشہد میں جب ہم ”اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ“ پڑھتے ہیں تو اس میں بظاہر حضور اقدس ﷺ کو مخاطب کیا جاتا ہے۔ کیا اس وقت اللہ تعالٰی کے بعد نبی اکرم ﷺ مخاطب ہو ک…
کراچیغیر کتابی کافر یا ملحد کے ذبیحے کا حکم
حلال و حراماگر کوئی غیر کتابی کافر یا ملحد شخص کسی حلال جانور کو ذبح کرے تو شرعاً ایسے ذبیحے کا کیا حکم ہے؟
گجر خان”اللّٰہ کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں“ کہنا کیسا ہے؟
حظر و اباحت”اللّٰہ کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں“ جملا کہنا شرعاً کیسا ہے؟
جیکب آبادفرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیفرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا جو مروّج سلسلہ ہے، اس کا حدیث ِمبارکہ میں کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟ اگر ثبوت ہے تو حوالہ کتاب کے ساتھ عنایت فرمائیں۔
چشتیاںحکومت کی طرف سے قسطوں پر موٹر سائیکل سکیم کا حکم
بیوعات و معاملاتحکومت نے طلباء کے لیے ایک سکیم نکالی ہے، جس کےتحت طالب علموں کو قسطوں پر موٹر سائیکل دی جارہی ہیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ موٹر سائیکل کی اصل قیمت ایک لاکھ نوے ہزار ہے، لیک…
ملتان