فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

زیر تعمیر جگہ پر زکوۃ کا حکم

زکوٰۃ و صدقات

میں نے ایک پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا تاکہ اس سے نفع حاصل ہو۔ اب اس پر ایک فلیٹ بنوا رہا ہوں، لیکن اس کو مکمل ہونے میں تقریباً تین سال لگ جائیں گے۔ تو اس پر زکوۃ کی ادائی…

بینگلور، انڈیا

مقروض پر زکوۃ کا حکم

زکوٰۃ و صدقات

میری بیوی کے پاس 10 تولہ سونا ہے اور اس کے ذمہ کچھ قرض بھی ہے، کیا اس صورت میں زکوۃ فرض ہے؟ اگر فرض ہے تو اس کی ادائیگی کس کے ذمہ ہے؟

لاہور

کیا زیورات پر ہر سال زکوٰۃ واجب ہے؟

زکوٰۃ و صدقات

زید نے اپنے مال کی زکوٰۃ ایک دفعہ ادا کردی، جو سونے چاندی اور کرنسی کی شکل میں ہے۔ تو کیا اس کے بعد دوبارہ سال گزرنے پر بھی اس مال پر زکوٰۃ واجب ہوگی یا نہیں؟ جب کہ زید نے…

لاہور

کاروبار میں زکوٰۃ کے متفرق مسائل

زکوٰۃ و صدقات

ایک مشترکہ کاروبار (Partnership Business) میں زکوٰۃ کے حساب کتاب کے حوالے سے درج ذیل امور کی وضاحت فرمائیں:(1) کیا زکوٰۃ صرف سالانہ منافع پر ہوگی یا کاروبار میں موجود تمام…

لاہور

بہن کو زکوٰۃ دینا

زکوٰۃ و صدقات

ایک شخص کی بہن زکوٰۃ کی مستحق ہے۔ اگر وہ شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم اپنی بہن کو دے دے، تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟

خیرپور ٹامے والی

قسطوں میں زکوٰۃ ادا کرنا

زکوٰۃ و صدقات

کیا زکوٰۃ قسطوں میں ادا کی جاسکتی ہے؟​

پشاور

کیا نابالغ بچوں پر زکوٰۃ اور قربانی واجب ہے؟

زکوٰۃ و صدقات

ایک شخص فوت ہوا، جس کی اولاد میں کچھ نابالغ بچے ہیں جو اپنے بڑے بھائیوں کی سرپرستی میں ہیں۔ ہر بھائی کو اپنے والد کے ترکہ سے اتنا مال ملا ہے، جس سے وہ صاحبِ نصاب ہوگئے ہی…

پشاور

زکوٰۃ کب فرض ہے؟

زکوٰۃ و صدقات

میرا جنرل آئٹمز کا کاروبار ہے، جس میں کچھ لوگوں کی انویسٹمنٹ بھی ہے اور میرے اوپر قرض بھی ہے۔ بکرے اور بکریاں بھی ہیں، جن میں سے کچھ کو بیچنے کا ارادہ ہے۔ نیز ایک پروجیک…

جنڈ

زکوٰۃ کے متفرق مسائل

زکوٰۃ و صدقات

(1) کیا میری بہن پر زکوٰۃ واجب ہے؟ اس کا شوہر کماتا ہے، وہ خود نہیں کماتی، اب اس کی زکوٰۃ اس کا شوہر ادا کرے گا یا وہ خود ادا کرے گی؟​(2) اگر وہ خود ادا کرے تو اس طرح تو س…

جنڈ

بہن، بھائیوں کو زکوٰۃ دینا

زکوٰۃ و صدقات

حضرت مفتی صاحب! ایک مسئلے میں شرعی رہنمائی درکار ہے:(1) کیا بہن، بھائیوں کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟(2) اگر دی جاسکتی ہے، تو کیا یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے، یا ویسے ہی م…

بورے والا