فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

قرض واپس نہ ملنے پر مرتہن کا مرہونہ چیز فروخت کرنا

غصب و رہن

اگر کوئی شخص اپنے دوست کے پاس سونے کے زیورات بطورِ گروی رکھ کر ان کی مالیت کے برابر یا زیادہ رقم بطورِ قرض لے اور واپسی کی تاریخ مقرر کر لے، تو کیا شرعاً ایسا کرنا جائز ہے؟…

ملتان

مدرسے کے کام سے جانے والے ملازم سے ڈکیتی ہو تو ضامن کون ہوگا؟

غصب و رہن

مدرسے کا ملازم مدرسے کے کام کی غرض سے سفر میں ہو اور اس کے ساتھ ڈکیتی ہو جائے، تو کیا اس نقصان کا ذمہ دار مدرسہ ہوگا؟

ہارون آباد