قرآن پاک دیکھ کر نماز پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہی(1) ہمارے ہاں امریکا میں دو مسجدیں ہیں، ایک میں 8 رکعات تراویح پڑھائی جاتی ہے، لیکن قرآن پاک مکمل نہیں کرتے۔ دوسری مسجد میں 20 رکعات تراویح پڑھائی جاتی ہے اور وہاں قرآن …
کیلیفورنیا، امریکانماز کب قصر کی جائے؟
عبادات و اخبات الٰہیمجھے روزانہ کام کی غرض سے شہر سے باہر جانا ہوتا ہےـ وقت اور جگہ روزانہ مختلف ہوتے ہیں۔ ظہر تا عشاء شہر سے باہر ہوتا ہوں۔ اس صورت میں میرے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟
صادق آبادسنن و نوافل کے بغیر صرف فرض نماز ادا کرنا
عبادات و اخبات الٰہیحضرت! مجھ سے نماز کی پابندی نہیں ہو پارہی تھی، جس کے حل کے طور پر اپنے آپ کو ہر صورت نماز کا پابند بنانے کے لیے، میں نے صرف فرض نماز پڑھنا شروع کی۔ فجر کی سنتیں اور عشا…
لیاقت پورپلاسٹر لگے ہونے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیبازو یا پاؤں ٹوٹ جانے کی وجہ سے اس پر پلاسٹر لگایا گیا ہو تو وضو میں اس پر مسح کی کیا صورت ہوگی؟
پشاورقضا نمازوں کا فدیہ
عبادات و اخبات الٰہیزید نے اپنی وفات سے کچھ وقت پہلے وصیت کی کہ میری زندگی میں جتنی نمازیں قضا ہوئی ہیں، اُن کا فدیہ میرے ذمے باقی ہے، لہٰذا میری طرف سے یہ فدیہ ادا کیا جائے۔ تو کیا یہ فدیہ م…
کوئٹہنمازِ فجر قضا ہوجانے کی صورت سنتوں کی قضا کا حکم
عبادات و اخبات الٰہینمازِ فجر قضا ہوجائے، تو صرف فرض کی قضا ہوگی، یا سنت بھی قضا کی جائے؟
لاہورکیا وقتی نماز سے پہلے قضا نماز پڑھنا ضروری ہے؟
عبادات و اخبات الٰہیاگر دن میں ایک سے زیادہ فرض نمازیں قضا ہو گئی ہوں اور اب عشاء کا وقت ہو چکا ہو، تو پہلے وقت کی نماز ادا کرنی چاہیے، یا قضا نمازیں پڑھنی چاہییں؟ اس صورت میں نمازوں کی ترت…
لاہورکیا سنت اور فرض نماز کے درمیان قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟
عبادات و اخبات الٰہیفرض نمازوں سے پہلے سنتوں کی ادائیگی کے بعد اگر جماعت کھڑی ہونے میں وقت باقی ہو تو کیا قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
ہارون آبادکیا موزوں پر مسح پاؤں دھونے کے قائم مقام ہے؟
عبادات و اخبات الٰہیسردی سے حفاظت کے لیے پاؤں پر لیدر اور ریگزین کے موزے پہنے جاتے ہیں۔ اور وضو کرتے وقت ان کو اتارا نہیں جاتا، بلکہ صرف مسح کرلیا جاتا ہے، تو کیا جب موزے پہنے ہوں تو ان کو …
لاہورسفر میں نماز کی ادائیگی کیسے کی جائے؟
عبادات و اخبات الٰہیسفر کے دوران نماز کیسے ادا کی جائے؟ اگر ٹرین میں جارہے ہوں تو نماز کو ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
اٹک