ظہر کی چار سنتیں رہ جائیں تو فرض کے بعد پہلے دو پڑھیں یا چار؟
عبادات و اخبات الٰہیظہر کی جماعت میں شامل ہونے کی صورت میں اگر پہلے والی چار رکعت سنت مؤکدہ رہ جائیں تو جماعت کے بعد دو رکعت سنت پہلے ادا کی جائے یا چار رکعت پہلے والی؟
محراب پورنماز میں ”اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ“ پڑھتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے؟
عبادات و اخبات الٰہیتشہد میں جب ہم ”اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ“ پڑھتے ہیں تو اس میں بظاہر حضور اقدس ﷺ کو مخاطب کیا جاتا ہے۔ کیا اس وقت اللہ تعالٰی کے بعد نبی اکرم ﷺ مخاطب ہو ک…
کراچیفرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیفرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا جو مروّج سلسلہ ہے، اس کا حدیث ِمبارکہ میں کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟ اگر ثبوت ہے تو حوالہ کتاب کے ساتھ عنایت فرمائیں۔
چشتیاںقصر نمازیں ایک وقت میں جمع کرنا
عبادات و اخبات الٰہیسفر کے دوران کون کون سی قصر نمازیں ایک ہی وقت میں پڑھی جاسکتی ہیں؟
لاہورخواتین کا راستے میں نماز پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہیدبئی میں ایک خاتون ملازمت سے چھٹی کے بعد دفتر کی گاڑی میں گھر واپس جاتی ہیں۔ گھر واپسی کے دوران ان کا سفر کافی طویل ہوتا ہے۔ راستے میں بعض مساجد آتی ہیں، لیکن وہ سڑک کی …
پشاورعبادات بدنیہ میں نیابت درست نہیں
عبادات و اخبات الٰہیکیا فوت شُدگان کی طرف سے قضاء نمازیں ادا کی جاسکتی ہیں اوراس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ نیز فوت شُدگان کی طرف سے قضاء روزے بھی رکھے جاسکتے ہیں؟
Dinaنمازِ جمعہ کے قعدہ میں شامل ہونے والے مسبوق کی نماز کا حکم
عبادات و اخبات الٰہینماز جمعہ کے قعدہ میں جماعت کے ساتھ شامل ہونے والا مقتدی دو رکعت نماز جمعہ پڑھے گا یا چار رکعت نمازِ ظہر؟
لاہورنماز کے علاوہ سجدے کی حالت میں دعا کرنا
عبادات و اخبات الٰہیاگر کوئی شخص محض دعا مانگنے کی غرض سے سجدے میں چلا جائے تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہے؟ کیا نماز سے باہر دعا کے لیے اس طرح سجدہ کرنا جائز ہے یا بدعت ہے؟
فیصل آباد