کسی عذر کے سبب اعتکاف توڑنا
روزہ و اعتکافمیری والدہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف بیٹھی تھیں۔ دورانِ اعتکاف میری والدہ کے بھائی (میرے ماموں) کا انتقال ہو گیا۔ جس کی وجہ سے ان کو اعتکاف توڑنا پڑا۔ اس کی ق…
لاہورروزے کی حالت بیوی سے مباشرت کرنا
روزہ و اعتکافایک شخص روزے کی حالت میں بیوی کے پاس چلا گیا اور مباشرت کرلی۔ اب روزے کا کیا حکم ہے؟
سکھرغیر مسلم کی بھیجی ہوئی افطاری سے افطار کرنا
روزہ و اعتکافاگر کوئی غیر مسلم افطاری کے وقت روزہ داروں کے لیے کھجور وغیرہ بھجوائے تو اس سے روزہ کھولنا جائز ہے یا نہیں؟
سواتروزے کی حالت میں خون کا عطیہ دینا
روزہ و اعتکافایک مریض موت و حیات کی کش مکش میں ہے اور اس کا انتہائی اہم آپریشن ہوا ہے، جس کے لیے خون دینا ضروری ہے۔ تو کیا روزے کی حالت میں ایسے مریض کو خون دیا جا سکتا ہے؟
لاہورروزے کی حالت میں قے آنے کے بعد کھانے پینے کا حکم
روزہ و اعتکافایک شخص کو روزے کی حالت میں قے/الٹی آئی، جس سے وہ سمجھا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے۔ اور اس کے بعد اس نے عمداً کچھ کھا پی لیا، تو اس کا کیا حکم ہے؟
لاہورقضا روزوں کا فدیہ کیسے ادا کریں؟
روزہ و اعتکافایک خاتون نے 14 سال روزے نہیں رکھے، ان کا فدیہ کیسے ادا ہوگا؟
لاہوردورانِ روزہ حیض کا خون آجائے تو کیا کریں؟
روزہ و اعتکافاگر روزے کے دوران کسی عورت کو حیض شروع ہوجائے تو کیا اسے فوراً روزہ توڑ دینا چاہیے یا وہ مغرب تک روزہ جاری رکھے؟ اور کیا اس دن کا روزہ شمار ہوگا یا اس کے بعد میں قضا روزہ…
لاہوربواسیر کے سبب نکلنے والے خون سے روزے کا حکم
روزہ و اعتکافبواسیر کی بلیڈنگ (خون نکلنے) سے روزے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں!
اسلام آبادپل اپ پینٹ (Pull up pant) پہننے والے شخص کے لیے روزے کا حکم
روزہ و اعتکافمیرے والد صاحب پل اپ پینٹس (Pull up pants) استعمال کرتے ہیں, کیوں کہ وہ کسی کے سہارے کے بغیر واش روم نہیں جا سکتے۔ کیا اسلام انہیں اس حالت میں روزہ رکھنے کی اجازت دیتا ہ…
لاہورروزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرنا
روزہ و اعتکافروزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
حسن ابدال