Rahimia magazine november,2020
  1. Dars-e-Quran

    صبر و استقامت اور نماز کی اہمیت

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    وَاستَعينوا بِالصَّبرِ وَالصَّلاةِ ۚ وَإِنَّها لَكَبيرَةٌ إِلّا عَلَى الخاشِعينَ الَّذينَ يَظُنّونَ أَنَّهُم مُلاقو رَبِّهِم وَأَنَّهُم إِلَيهِ راجِعونَ(45-46:2) (اور مدد چاہو صبر سے اور نماز سے۔ اور البتہ وہ بھاری ہے، مگر انھی عاجزوں پر، جن کو خیال ہے کہ وہ روبرو ہونے …

  2. Dars-e-Hadith

    مال کے استعمال کے آداب  (2)

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    حَدَّثَنَا شَدَّادٌ قَالَ: سمعتُ أَبَا أُمَامَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِﷺ: ’’یَااِبْنَ آدَمَ إِنَّکَ أَنْ تَبْذُلَ الْفَضْلَ خَیْرٌ لَکَ، وَأَنْ تُمْسِکَہُ شَرٌّ لَّکَ، وَلَا تُلاَمُ عَلٰی کَفَافٍ، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُوْلُ، وَالْیَدُ الْعُلْیَا خَیْرٌ مَّنَ الْیَدِالسُّفْلٰی۔‘‘ (سیّدنا ابواُمامہؓ نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرم…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت سعید بن العاص اُموی قریشی رضی اللہ عنہٗ

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    رسول اللہ ﷺ کے دنیا سے پردہ فرما تے وقت حضرت سعید بن العاصؓ کی عمر 9 سال تھی۔ آپؓ یتیم تھے اور آپؓ نے حضرت عثمان غنیؓ کی گود میں پرورش پائی۔ فتحِ شام پر حضرت امیرمعاویہؓ کے پاس تعلیم کی غرض سے رہنے لگے۔ حضرت عمرؓ نے افرادِ قریش…

  4. Shuzraat

    پھر اتحادوں کی سیاست!

    Muhammad Abbas Shad

    آج کل ایک بار پھر پاکستانی قوم اتحاد کی سیاست کی زد میں ہے۔ پاکستانی سیاست میں اس طرز کا سیاسی کھیل پہلی بار نہیں ہورہا۔ یہ کھیل ہماری قومی تاریخ میں ہر چند سال بعد دُہرایا جاتا ہے، لیکن تاریخ اور سیاست کے طالبِ علم کے سا…

  5. Waliullahi thoughts

    اَخلاقِ اربعہ کے حصول کا طریقہ

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ ان چاروں اَخلاق (طہارت، اِخبات، سماحت اور عدالت) کو حاصل کرنے کی دو تدبیریں ہیں: 1۔ تدبیرِ علمی 2۔ تدبیرِ عملی تدبیرِ علمی : اس کی اس لیے ضرورت ہ…

  6. Unforgettable

    حجاج بن یوسف ثقفی  (1)

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    ابومحمدحجاج بن یوسف ثقفی ۴۰ھ /660ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد طائف کے معزز لوگوں میں سے تھے۔ طائف کے پُرفضا ماحول میں آپ کی پرورش ہوئی۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی، جو کہ ایک مدرّس تھے۔ طائف کے ماحول کے مطابق قرآن ک…

  7. Economics

    ڈالر کا زوال

    Muhammad Kashif Sharif

    لین دین کے نظام میں نت نئی اختراعات اور ان میں چھپے ہوئے سٹے کی سکیمیں دراصل ایک ایسا جال ہے، جو آج کے دور میں عالمی تنازعات اور معاشی بربادی کی وجہ بن چکا ہے۔ Legal Tender کا تصور دنیا میں بہت قدیم ہے۔ اٹھارہویں صدی می…