Monthly Rahimia Magazine Nov-2022
  1. Dars-e-Quran

    تہذیبِ نفس کے عہد و میثاق کی خلاف ورزی

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    گزشتہ آیات (البقرہ: 80-82) میں یہودیوں کی تحریفات، ظنون و اَوہام اور ظلم و فساد کا تذکرہ تھا۔ اس آیتِ مبارکہ (البقرہ: 83) سے یہ حقیقت واضح کی جا رہی ہے کہ بنی اسرائیل کو تورات میں دینِ حنیفی کے بنیادی اُمور عدل و احسان پر م…

  2. Dars-e-Hadith

    غیرمسلم کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ أَسْمَائَ، قَالَتْ: قَدِمَتْ أُمِّی وَ ھِی مُشْرِکَۃٌ فِیْ عَھْدِ قُرَیْشٍ و مُدَّتِھِمْ، إِذْ عَاھَدُوْا النَّبِیِّ ﷺ، مَعَ أَبِیْھَا، فَاسْتَفْتَیْتُ النَّبِیَّ ﷺ، فَقُلْتُ: إِنَّ أُمِّی قَدِمَتْ وَ ھِیَ رَاغِبَۃٌ، أفأصِلُھا؟ قَالَ: ’’نَعَمْ صِلِیْ أُمِّکِ‘‘۔ (صحیح بخاری: 5979) حضرت اسما رضی اللہ عنہا (دختر حضرت …

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت ابوحذیفہ ہَیثم بن عُتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    حضرت ابوحذیفہ ہَیثم یا ہاشم بن عتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ اصحابِ بدر، السابقون الاولون ، مہاجرینِ حبشہ اور مہاجرینِ مدینہ میں سے ہیں۔ آپؓ سردارِ قریش عتبہ کے بیٹے ہیں، جوکہ حضور اقدس ﷺ کا بدترین دشمن تھا۔ آپؓ کی والدہ فاطمہ بنت ص…

  4. Shuzraat

    عوام اور نوجوانوں کے سیاسی شعور کی اہمیت

    Muhammad Abbas Shad

    کسی ملک میں مضبوط اور مستحکم سیاسی نظام وہاں کے عوام کے سیاسی شعور کی نمائندگی کرتا ہے۔ باشعور قوم کے عوام سیاست دانوں کے جھوٹے وعدوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں بنتے اور سیاست دانوں کو اپنے جذبات سے کھیلنے بھی نہیں دیتے، بلک…

  5. Waliullahi thoughts

    اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اذکار  (7)

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (نبی اکرمؐ کی مخصوص دعاؤں سے متعلق احادیثِ نبویہؐ کی تشریح) (1) نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’ہر ایک نبی کو ایک مقبول دعا عطا کی گئی تھی، جو انھوں نے اس دنیا می…

  6. Unforgettable

    فلسفۂ تاریخ و عمرانیات کا بانی؛ علامہ ابن خلدونؒ   (1)

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    علامہ ابن خلدونؒ ہماری تاریخ کی اہم ترین شخصیت ہیں۔ آپؒ کا تعلق اگرچہ یمن کے علاقے ’حضرموت‘ سے تھا، ان کا سلسلۂ نسب بنی کندہ کے بادشاہوں سے ملتا ہے، جن کی عظمت اپنے علاقے میں مُسلَّم تھی، لیکن اَندلُس کی فتح کے بعد ان کے خاندا…

  7. Economics

    معاشی بقا میں آفت زدہ پاکستانیوں کا کردار

    Muhammad Kashif Sharif

    اگست 2022ء میں سب مشکل میں تھے۔ ڈالر اور مہنگائی بے لگام تھے۔ آئی ایم ایف سرکار نالاں تھی کہ پاکستان وعدہ خلاف ہے۔ اس تناظر میں سب سانس روک کر بیٹھے تھے کہ کہیں 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی ادائیگی میں مشکلات نہ حائل ہوجائیں۔…

  8. Global

    خوف کے بیوپاریو ں کی اصلیت

    Mirza Muhammad Ramzan

    دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکا نے یورپ کو اپنے تابع اور فرماں بردار رکھنے کے لیے اسے ایک نام نہاد معاہدے میں جکڑ لیا، جس کا نام ’’نیٹو‘‘ رکھا گیا۔ رکن ملکوں کو پا بند کیا گیا کہ وہ اپنی جی ڈی پی کا 2 فی صد نیٹو کے فنڈ میں…

  9. Khutbat e Juma

    پشاور کیمپس کا قیام اور حضرت شاہ سعیداحمد رائے پوریؒ کی خدمات کا اعتراف

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    ۲۴؍ ربیع الاوّل ۱۴۴۴ھ / 21؍ اکتوبر 2022ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس کے افتتاح کے موقع پر خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! ہما…

  10. Biographies

    امینُ المِلّت سردار محمد امین خان کھوسو ؒ

    Wasim Ejaz

    حریت و آزادی کی تحریکات میں وادیٔ مہران کسی طور بھی وطنِ عزیز کے کسی بھی حصے سے پیچھے نہیں رہی۔ اس نے ہمیشہ ہراوَل دستے کا کام سر انجام دیا ہے۔ سندھ دھرتی کے حریت پسندوں میں ایک اہم نام سر دار محمد امین خان کھوسو ہیں۔ وہ ح…

  11. Activities

    افتتاحی تقریب ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور، پشاور کیمپس

    Anees Ahmed Sajjad

    اِدارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کا 2001ء سے شروع ہونے والا سفر کراچی، سکھر، صادق آباد، ملتان اور راولپنڈی کی منزلیں طے کرتا ہوا پشاور آ پہنچا ہے! الحمدللہ علیٰ ذالک۔ ۲۴؍ربیع الاول ۱۴۴۴ھ / 21؍اکتوبر 2022ء بروز جمعہ …

  12. Activities

    تقریب ِافتتاح صحیح بخاری شریف

    Anees Ahmed Sajjad

    مورخہ ۱۳؍ شوال المکرم ۱۴۴۳ھ / 15؍ مئی 2022ء بروز اتوار کو ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر ادارہ میں دورۂ حدیث شریف کے طلبا کا صحیح بخاری شریف کا پہلا سبق ہوا۔ اس سلسلے می…