Monthly Rahimia Magazine, Lahore
  1. Dars-e-Quran

    قوموں کی سیاسی بے شعوری کے خطرناک نتائج

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    سورت البقرہ کی گزشتہ آیات (86-85) میں یہ واضح کیا گیا تھا کہ انسانی معاشرے میں تقربِ بارگاہِ الٰہی کے لیے عبادات اور عدل و انصاف کی سیاست میں تفریق پیدا کرنے والی جماعت دنیا اور آخرت میں عذاب کی مستحق ہوتی ہے۔ وہ دین کی اق…

  2. Dars-e-Hadith

    عذابِ جہنم اور جنت کا راستہ

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ أَبِيْ ہُرَیْرَۃَؓ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ: ’’حُجِبَتِ النَّارُ بِالشَّھَوَاتِ، و حُجِبَتِ الْجَنَّۃُ بِالْمَکَارِہِ‘‘۔ (الجامع الصّحیح للبُخاری، 6487) (حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دوزخ خواہشاتِ نفسانی سے ڈھانپ دی گئی ہے اور جنت مشکلا…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت ثابت بن قیس بن شماس اَنصاریؓ ’خطیبُ النبیؐ‘

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    حضرت ثابت بن قیس بن شماس خزرجیؓ اَنصار کے اور رسول اللہ ﷺ کے ’’خطیب‘‘ کے لقب سے ملقب تھے۔ فصاحت و بلاغت اور خطابت میں آپؓ کو بڑی مہارت حاصل تھی، اس لیے حضور ﷺ نے کئی عوامی اجتماعات کے مواقع پر خطاب کے لیے آپؓ کی ذمہ داری لگ…

  4. Shuzraat

    حکمران اشرافیہ کی نا اہلی اور مہنگائی کا نیاگرداب!

    Muhammad Abbas Shad

    پاکستانی معاشرہ آج کل ایک خاص قسم کے اضطراب سے گزر رہا ہے، جہاں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں پر حکومت اپنا کنٹرول کھو چکی ہے۔ حکومت اور اس کے متعلقہ ادارے اپنا کردار ادا کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں اور مافیاز سرگرم…

  5. Waliullahi thoughts

    صبح، شام اور سونے کے وقت کے اذکار

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’رسول اللہ ﷺ نے ذکر اللہ کے لیے تین اوقات مسنون قرار دیے ہیں: (1) صبح کے وقت (2) شام کے وقت اور (3) سونے کے وقت۔ آپؐ نے اکثر اذکار میں نیند سے بیدار ہوتے ہی …

  6. Unforgettable

    علامہ ابن خلدونؒ کا نظریۂ تعلیم

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    انسان علم و فکر اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کی وجہ سے دیگر حیوانات سے ممتاز ہے۔ فکری قوت و استعداد کی وجہ سے وہ اُمورِ معاش پر غور کرتا ہے۔ دیگر اَبنائے جنس کے ساتھ معاملات طے کرتا ہے اور عُمرانی زندگی کی طرح ڈالتا ہے۔ غور و…

  7. Economics

    ابھی عشق کے امتحاں اَور بھی ہیں

    Muhammad Kashif Sharif

    عمومی رُجحان ہے کہ آئی ایم ایف بہادر کی بخشش کے بعد پاکستان کو گویا ایک نئی زندگی مل جائے گی، دنیا کے بڑے مالیاتی ادارے اور امیر ملک ہمیں پہلی سی چاہت اور محبت سے پیش آئیں گے اور ڈالروں کی ریل پیل ہو جائے گی۔یہ بات عمومی…