Rahimia Magazine، Lahore January-2023
  1. Dars-e-Quran

    میثاقِ عدل کی واضح طور پر خلاف ورزی

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    سورت البقرہ کی گزشتہ آیت (84) میں بنی اسرائیل کے میثاقِ عدل کا تذکرہ تھا۔ اس معاہدے کی دو شِقیں تھیں: (1) وہ ایک دوسرے کا خون نہیں بہائیں گے۔ (2) وہ ایک دوسرے کو اپنے گھروں سے باہر نکال کر جلاوطن نہیں کریں گے۔ درجِ ذیل آیت…

  2. Dars-e-Hadith

    عذابِ جہنم سے بچانے والے اعمال

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللّٰہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ: ’’أَلا أُخْبِرُکُمْ بِمَنْ یَحْرُمُ عَلَی النَّارِ، أو بِمَنْ تَحْرُمُ عَلَیْہِ النَّارُ؟ عَلٰی کُلِّ قَرِیْبٍ، ھَیِّنٍ، سَھْلٍ‘‘۔ (السّنن للتّرمذی، حدیث: 2488) (حضرت عبداللہ بن مسعوؓد کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرما…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت سعید بن عاص اُموی رضی اللہ عنہٗ

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    کے دادا أبو اُحَیحَہ کے نام سے مشہور تھے اور قریش کے سرداروں میں شمار ہوتے تھے۔ آپؓ کے دادا جس رنگ کا عمامہ پہنتے تھے، ان کی عزت و تکریم کی وجہ سے اس رنگ کا عمامہ مکہ میں کوئی اور نہ پہنتا تھا۔ اور ان کا لقب ’’ذو التاج‘‘ تھ…

  4. Shuzraat

    سال بدلا ہے،نظام بھی بدلو

    Muhammad Abbas Shad

    آج پھر ہمیں گردشِ ایام نے بہت سی توقعات کے ساتھ ایک نئے سال کی دہلیز پر لاکھڑا کیا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ انسانی زندگی کی خواہشات کا لنگر توقعات کے ساتھ بندھا ہوا ہے، لیکن عمل اور نتائج کی زندگی میں حقیقت کی ناقابلِ تردید …

  5. Waliullahi thoughts

    اَخلاق کی درستگی کے لیے دس مسنون ذکر و اذکار  (8)

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (9۔ اللہ کے نام سے برکت حاصل کرنا) ’’مسنون اذکار میں سے (نوواں ذکر) اللہ تعالیٰ کے ناموں سے برکت حاصل کرنا ہے۔ اس کا راز یہ ہے کہ ہر چیز کی تخلیق میں حق تبارک…

  6. Unforgettable

    علامہ ابنِ خلدونؒ کے اقتصادی نظریات  (3)

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    علامہ ابنِ خلدونؒ نے اپنے ’’مقدمہ ابنِ خلدون‘‘ میں اقتصادیات پر بھی سیر حاصل بحث کی ہے۔ اقتصادی و معاشی حوالے سے ابنِ خلدونؒ کے نظریات انتہائی متأثر کن ہیں، جس سے ان کے مشاہدے کی وسعت اور اپنے عہد کے علمی وِرثے سے استفادے کا …

  7. Economics

    تبدیلیٔ نظام؛ وقت کی سب سے بڑی ضرورت

    Muhammad Kashif Sharif

    آج کل ہماری معیشت جن تجربات سے گزر رہی ہے، اسے دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے فیصلہ ساز وں نے اپنے ہی سابقہ ادوار سے کچھ نہیں سیکھا۔ ڈالر کی قیمت کو مصنوعی انداز میں روکے رکھنا اور تجارتی خسارے میں مصنوعی انتخاب کی…

  8. Khutbat e Juma

    اسلام اور انسانی حقوق کی ادائیگی کا تصور

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    16؍ دسمبر 2022ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں خطبہ جمعتہ المبارک دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! دینِ اسلام کی معاشی تعلیمات کا بنیادی محور یہ ہے کہ انسانی حقوق کی ادائی…

  9. Biographies

    حضرت مولانا شاہ اللہ بخش بہاولنگری ؒ

    Wasim Ejaz

    کا شمار تحریکِ ریشمی رومال کے سرپرستِ اعلیٰ اور بانی سلسلۂ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے اجل خلفا میں ہوتا ہے۔ آپؒ کے آبائو اجداد کا تعلق ریاست جیسلمیر سے تھا۔ ریاست کے راجہ سے خاص تعلق تھا، لیکن بعض حالات کے زیرِ اثر ان کا پورا …