Monthly Rahimia Magazine,August-2020
  1. Dars-e-Quran

    کسی مالی مفاد کے بغیر قرآن حکیم پر ایمان لاؤ

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    وَآمِنوا بِما أَنزَلتُ مُصَدِّقًا لِما مَعَكُم وَلا تَكونوا أَوَّلَ كافِرٍ بِهِ ۖ وَلا تَشتَروا بِآياتي ثَمَنًا قَليلًا وَإِيّايَ فَاتَّقونِ (41:2) (اور مان لو اس کتاب کو جومیں نے اُتاری ہے۔ سچ بتانے والی ہے اس کتاب کو جو تمھارے پاس ہے۔ اور مت ہو سب میں اوّل منکر …

  2. Dars-e-Hadith

    ظالم کا انجام

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ: ’’مَنْ کَانَتْ عِنْدَہُ مَظْلِمَۃٌ لِأَخِیْہِ فَلْیَتَحَلَّلْہُ مِنْھَا، فَإِنَّہُ لَیْسَ ثَمَّ دِیْنَارٌ وَلَا دِرْھَمٌ مِنْ قَبْلِ أَنْ یُؤْخَذَ لِأَخِیْہِ مِنْ حَسَنَاتِہٖ، فَإِنْ لَمْ تَکُنْ لَہُ حَسَنَاتٌ أُخِذَ مِنْ سَیِّئَاتِ أَخِیْہِ، فَطُرِحَتْ عَلَیْہِ۔‘‘ (الصّحیح البُخاری: 6534) (حضرت اب…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہٗ

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    ترجمان القرآن، حِبرُ الاُمہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہٗ شعبِ ابی طالب کے زمانۂ قید میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ فتح مکہ پر ہجرت کرکے مدینہ آئے تو گیارہ سال عمر تھی۔ اکثر اوقات خدمتِ نبویؐ میں حاضر رہتے۔ آپؓ اپنی خالہ اُم …

  4. Shuzraat

    اسلام کے حقیقی خدوخال اور ہمارے سلگتے مسائل

    Muhammad Abbas Shad

    ایک چیلنج جو پاکستانی سوسائٹی کو ہمیشہ سے درپیش رہا ہے، وہ اسلام کے نام پر حاصل کیے گئے اس ملک میں اسلام کے حقیقی چہرے، مہرے اور حُلیے کی پہچان ہے۔ اس نئے ملک کی خالق سیاسی قوتوں نے اگست 1947ء میں قوم کو اسلام کے نام پر …

  5. Waliullahi thoughts

    انسانی کامیابی اور ترقی کے چار بنیادی اَخلاق  (1)

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ ترقی اور کامیابی کے اس طریقے کے حصول کے اگرچہ بہت سے راستے ہیں، لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے مجھے سمجھایا ہے کہ ان تمام راست…

  6. Unforgettable

    بیٹا اپنے باپ کے نقش قدم پر

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ ابھی بستر پر لیٹے ہی تھے کہ ان کا بیٹا عبدالملک جس کی عمر ابھی سترہ سال کی تھی، کمرے میں داخل ہوا۔ اس نے کہا: امیرالمؤمنین! آپ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ فرمایا: بیٹا! میں تھوڑی دیر آرام کرنا چاہتا ہوں۔ ب…

  7. Economics

    معیشت کو بجلی کے جھٹکے

    Muhammad Kashif Sharif

    نوے کی دہائی میں صرف پی ٹی وی کی نشریات ہی ہم تک پہنچتی تھیں اور اُس میں حکومتی کارکردگی خوب بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی تھی۔ معلومات کا بہاؤآج کی نسبت کم تھا، اس لیے لوگوں کے پاس انھیں مانے بغیر کوئی چارہ نہ تھا۔ چناںچہ ہ…

  8. Global

    چین بھارت تنازعہ ؛ لداخ

    Mirza Muhammad Ramzan

    لداخ اپنی قدرتی خوب صورتی اور پیچیدہ زمینی خدوخال کی وجہ سے مشہور ہے۔ پُراسرار اور دیو مالائی کہانیوں کا دیس کہلاتا ہے۔ اسے ’’سفید پتھروںکا صحرا‘‘ بھی کہتے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین اور دُشوار گزار پہاڑی سلسلوں میں واقع ہے۔ …

  9. Khutbat e Juma

    مقدس اور محترم زمان و مکان

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    رپورٹ؛ سید نفیس مبارک ہمدانی، لاہور ۷؍ ذوالحجہ ۱۴۴۰ھ / 9؍ اگست 2019ء کو حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! یہ بات ہمیں اچھی…

  10. Khutbat e Juma

    غور و فکر اور معرفت؛ سنت ِابراہیمی ہے

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    رپورٹ؛ سید نفیس مبارک ہمدانی، لاہور ۷؍ ذوالحجہ ۱۴۴۰ھ / 9؍ اگست 2019ء کو حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’ذوالحجہ کی آٹھویں، نوویں اور…

  11. Khutbat e Juma

    حضرت ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے ارادے اور عزم کی تکمیل

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    رپورٹ؛ سید نفیس مبارک ہمدانی، لاہور ۷؍ ذوالحجہ ۱۴۴۰ھ / 9؍ اگست 2019ء کو حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’عرفہ اور اُس سے اگلے دن کے در…

  12. Khutbat e Juma

    حجّ کمال درجے کی عبادت ہے!

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    رپورٹ؛ سید نفیس مبارک ہمدانی، لاہور ۷؍ ذوالحجہ ۱۴۴۰ھ / 9؍ اگست 2019ء کو حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’ایک عاشق کا حج اپنے خدا کے گ…

  13. Biographies

    فخر العلما سیّد شاہ محمد فاخر الٰہ آبادیؒ

    Wasim Ejaz

    بر عظیم پاک و ہند کی تحریکِ آزادی ایسے کئی اَبطالِ حریت کی جدو جہد سے بھری ہوئی ہے، جنھوں نے جرأت و بہادری کے ساتھ ظلم کے استبدادی نظام کا مقابلہ کیا اور انگریز سامراج کے خلاف آہنی دیوار ثابت ہوئے۔ بیسویں صدی کی ابتدا ایسے…

  14. Opinion and Analysis

    انسانیت کی تباہی کے لیے  حیاتیاتی و کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تاریخ

    Hafiz Muhammad Shafiq

    دورِ حاضر میں سرمایہ داری اور سامراجی نظام کا سب سے بڑا نمائندہ ملک امریکا ہے۔ وہاں ایک مخصوص ذہنیت کی حامل کچھ قوتیں ہیں، جو کہ اپنے مفادات کی خاطر انسانیت کے ساتھ گھناؤنے کھیل کھیلتی رہتی ہیں۔ پچھلے تین سو سال سے سرمای…

  15. Activities

    رمضان المبارک ۱۴۴۱ھ / 2020ء

    Hafiz Muhammad Tahir

    ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کے قیام کا مقصد قرآن حکیم کی تعلیمات اور نبی اکرمؐ کی تربیت سے صحابہ کرامؓ نے جو مثالی معاشرہ قائم کیا تھا، اُس کا تعارف اور اپنے معاشرے کے مسائل کے حل کے لیے قرآن حکیم آج ہماری کیا رہ…