فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانے کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiعصر کی نماز میں چاروں رکعت میں سورتِ فاتحہ کے ساتھ دوسری سورت بھی پڑھ لی اور سجدۂ سہو نہیں کیا تو کیا نماز درست ہوئی یا نہیں؟
Rawalpindiاگلی صف جگہ ہونے باوجود نئی صف بنانے کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر اگلی صف میں جگہ موجود ہو، لیکن اس کے باوجود کوئی شخص نئی صف بنا کر نماز شروع کر دے، تو اس شخص کی نماز کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
Sibiنماز میں سہارا لے کر قیام کرنے کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiٹرین میں سفر کے دوران نماز پڑھتے ہوئے قیام کی حالت میں اگر ٹرین ہچکولے کھانے لگے تو کسی چیز کا سہارا لے کر قیام کو برقرار رکھنا جائز ہے؟
Lahoreنماز میں قہقہہ لگانے کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر کوئی شخص نماز کی حالت میں قہقہہ لگا کر ہنسے تو اس کی نماز باقی رہے گی؟
Lahoreنوافل کی جماعت کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiہمارے علاقے میں ایک مولوی صاحب نے توبہ کے نوافل پڑھائے ہیں۔ کیا اس کی جماعت جائز ہے؟
Chishtianجائے ملازمت میں قصر کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiمیرے ایک ساتھی ہیں، وہ بطور چئیر مین بورڈ ، ڈیڑھ سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر فیصل آباد گئے ہیں۔ وہ ہر ہفتے ملتان آئیں گے۔ فیملی بھی یہیں ملتان میں ہے۔ دریافت طلب امور یہ ہیں …
Multanتسبیحات کس ہاتھ پر پڑھنی چاہییں؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiحضرت مفتی صاحب! میرا سوال یہ ہے کہ فرض نماز کے بعد والی تسبیحات دونوں ہاتھوں کی انگلیوں پر پڑھنی چاہییں یا صرف دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر؟ ایک شخص اس معاملے میں شدت اختیا…
نوری آبادقصر نماز میں غلطی ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر قصر نماز میں غلطی ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے؟ اور اگر فرض نماز کی قصر ادا کردی جائے اور سنت کی قصر نماز ادا نہ کی ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
Lahoreسجدہ تلاوت میں ایک کے بجائے دو سجدے کرنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر کسی شخص نے نماز کے دوران آیتِ سجدہ پڑھنے کے بعد سجدۂ تلاوت کی نیت سے ایک سجدہ کرنے کے بجائے غلطی سے دو سجدے کرلیے، تو کیا اس صورت میں اس پر سجدۂ سہو لازم ہوگا؟
Lahoreتنہا فرض نماز پڑھنے والے کی اقتدا کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiمیں تنہا فرض نماز پڑھ رہا تھا تو میرے پیچھے ایک مقتدی نے آکر میری اقتدا شروع کی۔ کیا اس طرح جماعت ہوسکتی ہے؟
Lahore