نمازِ جمعہ کے قعدہ میں شامل ہونے والے مسبوق کی نماز کا حکم

Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0518
Question

نماز جمعہ کے قعدہ میں جماعت کے ساتھ شامل ہونے والا مقتدی دو رکعت نماز جمعہ پڑھے گا یا چار رکعت نمازِ ظہر؟

Answer

​(1) امام کو قعدہ میں پانے والا شخص نمازِ جمعہ کی نیت سے جماعت میں شامل ہوگا اور امام کے سلام پھیرنے کے بعد دو رکعت نمازِ جمعہ مکمل کرے گا۔
(2) اگر قعدہ میں شامل ہونے سے پہلے امام نے سلام پھیر دیا تو نمازِ جمعہ فوت ہونے کی صورت میں وہ چار رکعت نمازِ ظہر پڑھے گا۔​

Venue
Lahore
Date & Time
Aug 22, 2026 @ 08:12PM
Tags
No Tags Found