Fatwa Online

This page is dedicated to answering the religious questions of our readers. We aim to provide clear, informative, and helpful responses to a wide range of inquiries. If you have any questions, feel free to ask, and we'll do our best to address them comprehensively.

غیر مسلم کو سلام کا جواب کس طرح دینا چاہیے؟

Rights and Social Etiquette

اگر کوئی غیر مسلم ”اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ“ کہے، تو اس کے سلام کا جواب کس طرح دینا چاہیے؟

Quetta

”اگر تم مجھ سے اتنا ہی تنگ ہو، تو میں تمہیں آزاد کرتا ہوں“ کے الفاظ سے تعلیقِ طلاق

Nikah & Talaq

چند ماہ پہلے ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی، لیکن بعد میں شوہر نے کہا کہ میرے الفاظ یہ تھے کہ ”میں تجھے طلاق دے دوں گا“۔ بیوی کو بھی یاد نہیں کہ اس نے کیا الفاظ ا…

Lahore

مروّجہ تکافل کا شرعی حکم

Halal & Haram

​پاکستان کا ایک معروف بینک بچت کی ایک سکیم ”تکافل“ کے نام سے شروع کر رہا ہے۔ جس کے جواز میں کراچی کے علمائے کرام کے فتاویٰ بھی موجود ہیں۔ اس سکیم کے تحت ہر ماہ کم از کم د…

Lahore

فوت شدہ شخص کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرنا

Zakat & Charity

​ایک شخص، جس پر زکوٰۃ واجب تھی، زکوٰۃ ادا کرنے سے قبل فوت ہوگیا، جب کہ اس کی اولاد نابالغ ہے۔ کیا مالِ میراث سے اس کی بیوہ اس کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے یا نہیں؟

Burewala

حرام جانوروں کی کھال سے بنی ہوئی چیزیں استعمال کرنا

Prohibition & Legalization

آج کل جانوروں کی کھال سے لباس وغیرہ تیار کیے جاتے ہیں، کیا ایسا لباس پہننا درست ہے؟

Rawalpindi

طلبہ کے لیے دی گئی زکوٰۃ کی رقم ذاتی استعمال میں لانا

Prohibition & Legalization

ایک دینی ادارے کے مہتمم نے زکوٰۃ کی رقم کسی شخص کے پاس حفاظت کی غرض سے رکھی، تاکہ بوقتِ ضرورت اس سے وصول کرکے مستحق طلبہ پر خرچ کرے۔ لیکن اس شخص نے مذکورہ رقم کا کچھ حصہ ا…

Lahore

کیا سنت اور فرض نماز کے درمیان قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

Ibadaat & Ikhbat e Ilahi

فرض نمازوں سے پہلے سنتوں کی ادائیگی کے بعد اگر جماعت کھڑی ہونے میں وقت باقی ہو تو کیا قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

Haroonabad

بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کس پر واجب ہے؟

Zakat & Charity

میری اہلیہ کے پاس زیورات ہیں، تو کیا زکوٰۃ مجھے ادا کرنی ضروری ہے یا اہلیہ خود اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرے گی؟

London

پیشہ ور بھکاریوں کو زکوٰۃ و صدقات دینا

Rights and Social Etiquette

آج کل مانگنا ایک پیشہ بن چکا ہے۔ صاحبِ نصاب ہونے کے باوجود پیشہ ور لوگ بھیک مانگتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو زکوٰۃ اور صدقات دینا درست ہے یا نہیں؟

Lahore

نابالغ لڑکے کی طلاق واقع نہیں ہوتی

Nikah & Talaq

​ایک نابالغ لڑکے کا نکاح نابالغ لڑکی سے ان کے والدین نے ان کی طرف سے ایجاب و قبول کرکے کردیا۔ لڑکی بالغ ہوچکی ہے، لیکن لڑکا ابھی تک نابالغ ہے، جس کی عمر دس گیارہ سال کے …

Peshawar