مضامین

ادارہ رحیمیہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلق مضامین، تحقیقی مقالے و دیگر مواد نشر کرتا ہے۔ یہ تمام مجموعی طور پر گوشہ علم میں دستیاب ہے۔

پاکستانی نظام کی خود مختاری سے محرومی؛ ایک نوشتۂ دیوار

پاکستانی نظام کی خود مختاری سے محرومی؛ ایک نوشتۂ دیوار کسی بھی قوم کی آزادی صرف جغرافیائی حدود تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ اصل آزادی فیصلہ سازی کے عمل میں نظر آنی چاہیے۔…

پاکستان کی داغ داغ سیاست

77 سال قبل جب پاکستان کی ریاست وجود میں آئی تو تقسیم کی لکیر کے اس پار سے جوق در جوق لوگ اپنے خوابوں کی تعبیر ڈھونڈنے یہاں پہنچے، لیکن گزشتہ ستتر سالہ حوادث و واقعات نے …

قومی اور سماجی ویژن سے عاری‘ دھاندلی زدہ حکومتیں

2024ء کے دھاندلی شدہ الیکشن کے نتیجے میں جوڑ توڑ کی صورت قائم شدہ حکومت ویسے تو کسی بھی شعبے میں کچھ کرنے کے لائق نہیں، لیکن معاشی شعبے میں اس حکومت سے عوامی مایوسی آسما…

پاکستان میں سودے بازی کی ’’جمہوریت‘‘، ایک جائزہ

آج پاکستان حکمرانی کے عبوری دور سے گزر رہا ہے۔ قوم الیکشن کا بڑی بے تابی سے انتظار کررہی ہے۔ نگران سیٹ اپ بھی جلد الیکشن کے اقدامات کے اعلانات دُہراتا رہتا ہے۔ لیکن پاکست…

پاکستانی نظام کا قانون کے نام پر کھلواڑ

جب ہم کسی ملک یا معاشرے کے ترقی یافتہ ہونے یا زوال پذیر ہونے کی بات کرتے ہیں تو اس میں ایک اہم ترین پیمانہ؛ معاشرے میں ایسے قانون کی حکمرانی کا ہے، جس کے ذریعے سے اس معا…

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سبق

پاکستان کی‘ سرمایہ داری نظام کی وجہ سے معاشی بدحالی روز افزوں ہے، جہاں عوام جان کی قیمت پر آٹے کے ایک تھیلے کے لیے میلوں لمبی قطاروں میں کھڑے آٹے یا موت کا انتظار …

حکمران اشرافیہ کی نا اہلی اور مہنگائی کا نیاگرداب!

پاکستانی معاشرہ آج کل ایک خاص قسم کے اضطراب سے گزر رہا ہے، جہاں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں پر حکومت اپنا کنٹرول کھو چکی ہے۔ حکومت اور اس کے متعلقہ ادارے اپنا ک…

تبدیلیٔ نظام؛ وقت کی سب سے بڑی ضرورت

آج کل ہماری معیشت جن تجربات سے گزر رہی ہے، اسے دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے فیصلہ ساز وں نے اپنے ہی سابقہ ادوار سے کچھ نہیں سیکھا۔ ڈالر کی قیمت کو مصنوعی انداز می…

پاکستان میں امریکی مداخلت؛ تاریخی تسلسل پر ایک نظر

پاکستان کے سیاسی میدان کا درجۂ حرارت بہ دستور قائم ہے۔ سیاسی پارٹیوں کی پوزیشن بدل چکی۔ جو حکومت میں تھے وہ اپوزیشن ہوگئے اور متحدہ اپوزیشن اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ چک…

استحصالی نظام کی باسی کڑھی میں اُبال

آج کل پاکستان میں ہر طرف صدارتی نظام کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ اس پر ہرطرح کے میڈیا پر خوب لکھا اور بولا جارہا ہے۔ گویا یہ آج کل کا ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ ہمارے ہاں قومی ا…