مضامین

ادارہ رحیمیہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلق مضامین، تحقیقی مقالے و دیگر مواد نشر کرتا ہے۔ یہ تمام مجموعی طور پر گوشہ علم میں دستیاب ہے۔

بداَخلاقی اور گناہوں کو چھوڑنے کا عظیم اَجر

​بداَخلاقی اور گناہوں کو چھوڑنے کا عظیم اَجرعَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ عَمْرٍو رَضِیَ اللَّہُ عَنْھُمَا، عَنِ النَّبِیِّﷺ، قَالَ؛ ’’الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِہٖ وَ یَدِہٖ، وَالْمُھَاجِرُ مَنْ ھَجَرَ مَا نَھَی اللّٰہُ عَنْہُ‘‘۔ …

خاتم النبیین ﷺ اور حق کی ابدی جدوجہد

​خاتم النبیین ﷺ اور حق کی ابدی جدوجہد27؍ مارچ 2026ء کو حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمای…

سلطان محمد فاتح: ایک مثالی حکمران

​سلطان محمد فاتح: ایک مثالی حکمرانسلطان محمد فاتح کی قابلیت کے جوہر‘ رزم و بزم دونوں میدانوں میں نمایاں تھے۔ وہ نہ صرف عظیم فاتح تھے، بلکہ علم و ادب کے بھی رمز شناس وسرپ…

دنیا کی سامراجی میراث اور آج کی دنیا

​دنیا کی سامراجی میراث اور آج کی دنیاحالیہ دنوں امریکی کانگریس میں شاہ چارلس سوم کے خطاب کو مغربی میڈیا نے ایک بڑی سفارتی اور تہذیبی مثال کے طور پر پیش کیا۔ ان کی گفتگو …

حیا کی اہمیت

​عَنْ اِبن مَسْعُوْدٍؓ قَالَ: قَالَ النَّبِیُّﷺ: ’’إِنَّ مِمَّا أَدْرَکَ النَّاسُ مِنْ کَلَامِ النُّبُوَّۃِ، إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَافعَلْ مَاشِئْتَ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 3483)(حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے، …

قبلہ کی تبدیلی پر سوالات؛ بے وقوفی

گزشتہ دو رکوع (-2 البقرہ: آیات: 122 تا 141) میں بنی اسرائیل اور یہودیوں کے سامنے ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کی حقیقت اور ملت کے پہلے مرکز بیت اللہ الحرام مکہ مکرمہ کی قرار واق…

امامِ انسانیت حضرت ابراہیمؑ اور حضرت یعقوبؑ کی وصیت

گزشتہ آیات (-2 البقرہ: 131-130) میں ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ سے روگردانی کے حماقت پر مبنی بُرے نتائج سے آگاہ کیا گیا تھا۔ اور یہ واضح کیا گیا تھا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام …

حضرت عثمان بن طلحہ بن ابو طلحہ قریشی عبدری الحجبی رضی اللہ عنہٗ

​​حضرت عثمان بن طلحہ قریشی رضی اللہ عنہٗ بہت سی انسانی خوبیوں اور بہترین اَخلاق اور انسانیت کے مظہر لوگوں میں شمار ہوتے تھے۔آپؓ بیت اللہ الحرام کے حاجب یعنی کلید برداری کے …

بنی اسرائیل کے مخلصین کو اُصولِ دین کی دعوت

سورت البقرہ کی پہلی آیت سے لے کر آیت نمبر 39 تک واضح کیا گیا تھا کہ انسانیت کی کامیابی کا واحد راستہ لاریب قرآن حکیم کی تعلیمات پر عمل کرنا ہے۔ انسانیت کو اس کی ضرورت او…

ذوالحج کے پہلے دس دِنوں کی فضیلت

عَنْ أَبِيْ ہُرَیْرَۃ - رضی اللّٰہ عنہ - قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ ﷺ : ’’مَا مِنْ أَیَّامٍ أَحَبُّ إِلی اللّٰہِ أَنْ یَّتَعَبَّدَ لَہٗ فِیْھَا مِنْ عَشْرِ ذِي الْحَجَّۃِ، یَعْدِلُ صِیَامُ کُلَّ یَوْمٍ مِنْھَا بِصِیَامِ سَنَۃٍ، وَ قِیَامُ …