مضامین

ادارہ رحیمیہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلق مضامین، تحقیقی مقالے و دیگر مواد نشر کرتا ہے۔ یہ تمام مجموعی طور پر گوشہ علم میں دستیاب ہے۔

پانی کی انسان دشمنی یا فطرت سے جنگ کا بھیانک انجام

​پاکستان کی سر زمین اس برس پھر پانی کے بے قابو سیلابی ریلوں کی زد میں ہے۔ دریاؤں کے کنارے لرز رہے ہیں، کھیت کھلیان غرقاب ہوچکے ہیں، بستیاں اُجڑ گئی ہیں اور ہزاروں گھرانے …

حضرت ابو یعلیٰ شدّاد بن اوس انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ

​حضرت ابو یعلیٰ شدّاد بن اوس بن ثابت بن منذر انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ مشہور صحابیٔ رسول تھے۔ آپ شاعرِ رسول حضرت حسان بن ثابتؓ کے بھتیجے تھے۔ بہت عبادت گزار، پرہیزگار اور خدا…

حیا کی اہمیت

​عَنْ اِبن مَسْعُوْدٍؓ قَالَ: قَالَ النَّبِیُّﷺ: ’’إِنَّ مِمَّا أَدْرَکَ النَّاسُ مِنْ کَلَامِ النُّبُوَّۃِ، إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَافعَلْ مَاشِئْتَ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 3483)(حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے، …

قبلہ کی تبدیلی پر سوالات؛ بے وقوفی

گزشتہ دو رکوع (-2 البقرہ: آیات: 122 تا 141) میں بنی اسرائیل اور یہودیوں کے سامنے ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کی حقیقت اور ملت کے پہلے مرکز بیت اللہ الحرام مکہ مکرمہ کی قرار واق…

احادیثِ نبویہؐ کی روشنی میں ’’عقل‘‘ سے متعلق مقامات

​​​امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں:’’جب ہم اُن بنیادی اُمور کے بیان سے فارغ ہوئے جن پر علم الاحسان کے باب سے متعلق احادیثِ نبویہؐ کی تشریح موقوف …

​حقائق سے عاری نعروں اور بے عمل جذباتی بیانیوں کی سیاست

’پاکستان تاریخ کے نازک موڑ پر کھڑا ہے‘، ’ملک ایک تشویش ناک دور سے گزر رہا ہے‘!!! یہ جملے ایک بار آج پھر ہماری سیاست اور صحافت کی شہ سرخیوں کی شکل میں اخبارات اور چینلز ک…

والدین کا اولاد کے لیے بہترین تحفہ

​عَنْ أَیُّوْبَ بْنِ مُوْسٰیؒ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ قَالَ:’’مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدَہٗ مِنْ نُّحْلٍ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبِ حَسَنٍ‘‘۔ (سنن ترمذی: 1952)(حضرت ایوب بن موسیٰؒ (تابعی) اپنے والد سے اور وہ ان کے داد…

امامِ انسانیت حضرت ابراہیمؑ اور حضرت یعقوبؑ کی وصیت

گزشتہ آیات (-2 البقرہ: 131-130) میں ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ سے روگردانی کے حماقت پر مبنی بُرے نتائج سے آگاہ کیا گیا تھا۔ اور یہ واضح کیا گیا تھا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام …

حضرت عثمان بن طلحہ بن ابو طلحہ قریشی عبدری الحجبی رضی اللہ عنہٗ

​​حضرت عثمان بن طلحہ قریشی رضی اللہ عنہٗ بہت سی انسانی خوبیوں اور بہترین اَخلاق اور انسانیت کے مظہر لوگوں میں شمار ہوتے تھے۔آپؓ بیت اللہ الحرام کے حاجب یعنی کلید برداری کے …

رمضان المبارک کیسے گزاریں؟

رمضان المبارک کیسے گزاریں؟ ۲۶؍ شعبان المعظم ۱۴۴۵ھ/ 8؍ مارچ 2024ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہورمیں خطبہ جمعتہ المبارک دیتے ہوئ…