خطبہ جمعہ/ روحانی و اجتماعی مقاصد ِحج ، شعائر اللہ کی اہمیت / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

روحانی و اجتماعی مقاصد ِحج ، شعائر اللہ کی اہمیت
ار ان کی اَساس پر عادلانہ نظام کے قیام کی اہمیت

خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: یکم؍ ذوالحج 1443ھ / یکم؍ جولائی 2022ء
بمقام: مانسہرہ

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
وَمَنۡ يُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنۡ تَقۡوَى الۡقُلُوۡبِ (22 - الحج: 32)
ترجمہ: "یہ سن چکے اور جو کوئی ادب رکھے اللہ کے نام لگی چیزوں کا، سو وہ دل کی پرہیزگاری کی بات ہے".

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

1:30  ہجرتِ نبویؐ اور مدینہ منورہ میں ریاست کا قیام

4:23  ماہِ ذی الحج کی اہمیت اور مکہ کی جغرافیائی اہمیت

8:45  بیت اللہ الحرام کی تاریخی اہمیت اور دیگر مذاہب میں احترام

16:00  حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بین الاقوامی حیثیت

18:36  شعائر اللہ؛ تاریخ، مفہوم اور اُن کی اَثرات

21:26  شعائر اللہ کے بارے میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشادات

22:28  بیت اللہ، قرآن حکیم، حضرت محمد ﷺ اور نماز، یہ چار ’’شعائر اللہ‘‘ ہیں

28:13  تعلیم و تربیت کے لیے چار اہم اور ناگزیر عناصر

30:43  جماعتِ صحابہؓ میں ’’السّابِقُون الأوّلُون‘‘ کی حیثیت

32:00  مناسکِ حج اور نظامِ ظلم سے برأت اور اعلائے کلمۃ اللہ کا جامع نظامِ تربیت

33:53  مکہ کی جاہلی ریاست کا نظامِ ظلم اور اس کے خلاف جدوجہد

45:13  معاہدۂ حلف الفضول کا فروغِ انصاف میں بنیادی کردار

53:31  ماہ ذی الحج کے عشرۂ اوّل (ابتدائی دس دنوں) کی اہمیت اور حجاج کرام کے ساتھ مشابہت

1:00:29  کعبۃ اللہ اور شعار اللہ کی تعلیمات کی اَساس پر نظام کا قیام

1:02:30  موجودہ نظام میں مفادات کا کھیل اور وزارتِ مذہبی اُمور کا افسوس ناک کردار

1:05:19  ریاستی انتظامیہ کے حجم میں تخفیف؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ایک ترقی بخش نظریہ

1:06:43  حضرت ابوبکر صدیقؓ کا بیت المال سے ذاتی مشاہرہ؛ ایک قابلِ تقلید اُصول حکمرانی

1:09:39  تقوی القلوب؛ حضرت شیخ الہندؒ کا بیان کردہ بصیرت افروز نکتہ

1:10:59  اسلامی ریاست میں قاضی کی ذمہ داریاں اور اس کے منصب کے تقاضے

1:16:34   حج جیسے مقدس اور عظیم عمل کی قبولیت میں صالح نظریے کی ناگزیر اہمیت



پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
جولائی 05, 2022