خطبہ جمعہ / جمعۃ المبارک کی اجتماعیت کی شرعی و سماجی اہمیت /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 14 جنوری 2022ء
جمعۃ المبارک کی اجتماعیت کی شرعی و سماجی اہمیت
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطبے کی رہنما مرکزی آیت:
ترجمہ: "اے ایمان والو ! جب اذان ہو نماز کی جمعہ کے دن، تو دوڑو اللہ کی یاد کو، اور چھوڑ دو خریدو فروخت۔ یہ بہتر ہے تمھارے حق میں اگر تم کو سمجھ ہے"۔ (62 - الجمعة: 9)

*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

00:00:00 آغاز
00:01:12 جمعۃ المبارک کے مجمع کے تناظرمیں اجتماعیت کی اہمیت
00:06:46 جمعۃ المبارک ؛ سیّد الایام اور اجتماعیت کا دن
00:08:32 جمعۃ المبارک کی اجتماعیت اور قرآن حکیم کی رہنمائی
00:10:00 جمعۃ المبارک سے متعلق آیتِ قرآنی کا پسِ منظر
00:14:31 آیتِ جمعہ سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی تشریح
00:15:51 جمعۃ المبارک کے مجمع کے اجتماعی مقاصد
00:16:55 اسلام کے نظامِ عبادات میں اجتماعیت کا اظہار
00:21:41 عبادات کے اجتماعات میں وقت کی تاثیر اور تعیین
00:26:08 جنت میں جمعہ کا اجتماع اور انواراتِ الٰہیہ کا نزول
00:30:54 نماز جمعۃ المبارک میں شرکت کی نبوی تاکید
00:39:06 قیامِ جمعۃ المبارک ؛ نظام اور حکومت کی ذمہ داری
00:41:50 جمعۃ المبارک کے خطبات میں سیاسی وسماجی رہنمائی کی ضرورت و اہمیت
00:42:22 انگریز کے غلامانہ دور میں خانقاہوں میں قیامِ جمعہ کی حکمت
00:51:52 نوجوانوں میں دین کے شعور و فہم کے فروغ کے لیے جمعۃ المبارک کے بامقصد اجتماع کی افادیت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
جنوری 16, 2022