خطبہ جمعہ / فہمِ قرآن حکیم کے لیے با شعور اجتماعی صحبت اور صالح .../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 17 دسمبر 2021ء
فہمِ قرآن حکیم کے لیے
با شعور اجتماعی صحبت اور صالح ماحول کی ناگزیریت
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:
ترجمہ: "اور سچ کے ساتھ اتارا ہم نے قرآن، اور سچ کے ساتھ اترا، اور تجھ کو جو بھیجا ہم نے سو خوشی اور ڈر سنانے کو۔ اور پڑھنے کا وظیفہ کیا ہم نے قرآن کو جدا جدا کر کے، کہ پڑھے تو اس کو لوگوں پر ٹھہر ٹھہر کر، اور اس کو ہم نے اتارتے اتارتے اتارا"
(-17 بنی اسرائیل: 105-106)

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قرآن حکیم کے تناظر میں نزول اور اِنزال کا معنی ومفہوم
✔️ نبی اکرم ﷺ کے دو اوصاف ؛ مُبشِّر اور نذیر
✔️ قرآن مجید کو ترتیل سے (ٹھہر ٹھہر کر) پڑھنے کی اہمیت
✔️ قرآن حکیم کے بتدریج نزول کی حکمتِ خداوندی
✔️ نزولِ قرآن حکیم اور مقدس بالائی مجلس (ملاء اعلیٰ) کا اِجماعی فیصلہ
✔️ نزولِ قرآن حکیم؛ رُوح الامین اور روحِ محمدیؐ کے باہمی ربط کے تناظر میں
✔️ حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہٗ کا فہمِ قرآن میں مقام و مرتبہ
✔️ نزولِ قرآن کے معاشرے پر اثرات، زمین پر بارش کے مماثل
✔️ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں نزولِ قرآن اور اَنواراتِ نبوت کے اَثرات
✔️ فہمِ قرآن کے لیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے صحبتِ نبوی ﷺ کو اختیار کیا
✔️ فہمِ قرآن کے لیے دورہ ہائے تفسیر کی ضرورت و اہمیت
✔️ مشائخِ رائے پور کے ہاں فہمِ قرآن کا طریقہ اور اہتمام
✔️ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور میں دورۂ تفسیرِ قرآن حکیم کا اہتمام

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
دسمبر 19, 2021