خطبہ جمعہ / دعوتِ دین میں حکمت و موعظت کی ناگزیریت قرآنی تناظر میں /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 10 دسمبر 2021ء
دعوتِ دین میں حکمت و موعظت کی ناگزیریت قرآنی تناظر میں
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی
ترجمہ: "بُلا اپنے رب کی راہ پر پکی باتیں سمجھا کر، اور نصیحت سنا کر بھلی طرح، اور الزام دے ان کو جس طرح بہتر ہو۔ تیرا رب ہی بہتر جانتا ہے ان کو جو بھول گیا اس کی راہ، اور وہی بہتر جانتا ہے ان کو جو راہ پر ہیں۔" (16- النحل: 125)

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دعوتِ دین کے قرآنی اُصول
✔️ عصرِ حاضر میں دین کی دعوت کی حکمت ِعملی
✔️ دعوت اور دعوے میں بنیادی فرق، تعریف اور دائرۂ کار
✔️ الحکمۃ اور الموعظۃ کی تعریف، حقیقی مفہوم اور تقاضے
✔️ قرآن حکیم کے بتدریج نزول کی حکمت
✔️ حقائقِ اشیا کا شعور اور کام کی درست حکمت ِعملی کی اہمیت
✔️ انسانی طبیعت کے داعیہ ’’جذبات‘‘ کا تجزیہ
✔️ عہد ِنبوی ﷺ میں دینی جذبات کی نوعیت اور ان کا نمونۂ اظہار
✔️ رسولِ اکرم ﷺ کا اپنے دشمنوں سے حسن سلوک
✔️ ہندوستان میں صوفیا کی دعوتی حکمت ِعملی اور مسلمان حکمرانوں کی پالیسی
✔️ سانحۂ سیالکوٹ کی مذمت اور حکومتی اور مذہبی اشرافیہ کے رویے
✔️ برصغیر میں شدت پسندی کے فروغ میں عالمی استعمار کا کردار
✔️ تقسیم برعظیم کے دوران فسادات کے پسِ پردہ محرکات کا دوٹوک تجزیہ
✔️ خطے میں امن کو تہہ وبالا اور قتل و غارت کو پروان چڑھانے میں ملوث طبقات
✔️ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور قاضی شریح کا شعور افروز واقعہ!


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
دسمبر 12, 2021