خطبہ جمعۃ المبارک 22 اکتوبر 2021ء
نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات
اور اُسوہ حسنہ کا حقیقی مفہوم
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی
ترجمہ: "ہم نے بھیجے ہیں اپنے رسول نشانیاں دے کر، اور اتاری ان کے ساتھ کتاب اور ترازو، تاکہ لوگ سیدھے رہیں انصاف پر"۔ (57- الحدید: 25)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
00:00:00 آغاز
00:02:00 ماہِ ربیع الاوّل کی سیرتِ مقدسہ سے نسبت
00:03:26 آپ ﷺ کی بعثت‘ انسانیت گیر ہے
00:04:05 آپ ﷺ کی نبوتِ عامہ کی پانچ خصوصیات
00:06:25 استحصال شدہ دولت میں نحوست کے اثرات ہوتے ہیں
00:07:43 مالِ غنیمت مظلوم / غلام قوموں کی آزادی میں خرچ ہوتا تھا
00:10:05 اُمتِ محمدیہ کے لیے پوری زمین کو مسجد بنانے کا مطلب اورحکمت
00:12:30 امت محمدیہ کےلئے غسل اور وضو کا متبادل آپشن
00:14:45 آپ ﷺ کی بعثت کا بنیادی ہدف اور مقصد
00:21:30 آپ ﷺ کی کشمکش سے بھری تیرہ سالہ مکی زندگی
00:18:15 آپ ﷺ کی نظامِ عدل کے لیے انقلابی جدوجہد
00:23:15 جنگِ بدر میں مکہ کی سیاسی طاقت کو شکست
00:25:08 جنگِ بدر کی فتح پر میدانِ جنگ میں آپ ﷺ کا اِرشاد
00:26:23 آپ ﷺ کی انقلابی جماعت کے خلاف رجعت پسند قوتوں کا اتحاد
00:28:34 غزوۂ خندق کے موقع پر آپ ﷺ کا قابلِ اتباع بے مثال بہادرانہ اقدام
00:35:23 اُسوۂ حسنہ کا حقیقی مفہوم اوراس کے اتباع کے تقاضے
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute


