خطبہ جمعۃ المبارک 15اکتوبر 2021ء
مطالعۂ سیرۃ النبیؐ اور معاصر رسمی رویے
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:
ترجمہ: ”اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر، تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر، اور پڑے بُرا مانیں مشرک“ (9- التوبہ: 33)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
00:00:00 آغاز
00:01:36 دینِ اسلام جامع نظامِ حیات ہے
00:05:12 دنیا میں انسان، کل کائنات کا ماڈل ہے
00:07:15 حضور ﷺ کامل ترین انسان ہیں
00:08:48 آپ ﷺ کُل انسانیت کے لیے معیار اور نمونہ ہیں
00:16:28 آپ ﷺ کو پوری کائنات کا مشاہدہ کروایا گیا
00:32:20 آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے سامنے سفارش کریں گے
00:12:00 ’’لَولَاکَ لَما خلقتُ الأفلاک‘‘ حدیث کی حیثیت
00:41:30 سسٹم کسے کہتے ہیں؟ تعریف اور وضاحت
00:52:00 ربیع الاوّل کی رسومات اور دینِ حق
00:54:03 پاکستان میں سیرت النبیؐ اور اسلام کے تقاضوں کی پامالی
01:02:12 اسلامی نظریاتی کونسل کی پارلیمنٹ کے سامنے بے بسی
01:10:37 سیرتِ نبویؐ کی روشنی میں مسلمان جماعت کی ذمہ داری
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute


