خطبہ جمعۃ المبارک 08اکتوبر 2021ء
ماہِ ربیع الاوّل اور مطالعہ ٔ سیرۃ النبی ﷺ کے شعوری تقاضے
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:
ترجمہ: "اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر اور پڑے برا مانیں مشرک"۔
0:00 آغاز
00:01:23 ماہِ ربیع الاوّل کی تاریخی اہمیت
00:03:56 نبی اکرم ﷺ کی بعثت کا اَساسی مقصد اور ہدف
00:06:29 حضرت محمد ﷺ دُنیا میں اللہ تعالیٰ کے واحد اور آخری نمائندہ ہیں
00:18:00 آپ ﷺ کا لایا ہوا نظام رہتی دنیا تک قابلِ عمل رہے گا
00:25:31 غلبۂ دین کے مقصد ِنبوت کے حوالے سے شعوری بیداری کی ضرورت
00:04:30 کلمۂ طیبہ کی ادائیگی، آپؐ کی اتھارٹی کا اقرار و حلف اور اس کا مطلب
00:43:30 سود اور جوا کی ممانعت کی معاشی اور عقلی بنیادیں
00:39:18 بیسویں صدی میں معاشی دجل کی نئی صورت گری
00:53:33 آں حضوؐر کے عادلانہ احکامات کی خلاف ورزی کے نتائج
00:01:36 بیع کی عادلانہ شرائط کے علی الرغم رئیل اسٹیٹ کا موجودہ کاروبار
01:03:18 حیلہ کی بنیاد پر قانون سازی کی ممانعت
01:09:05عادلانہ نظام کی اتھارٹی کمزوروں کو طاقتور بنانے کے لیے ہے
01:15:42 اُسوۂ رسولِ اکرمؐ کی روشنی میں غلبۂ دین کی حکمتِ عملی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute


