خطبہ جمعہ/دین اسلام کی حقانیت، خواہشات کی اتباع اور سرمایہ داری نظام/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 10 ستمبر 2021ء
دین اسلام کی حقانیت،خواہشات کی اتباع اور سرمایہ داری نظام!
خطاب کی رہنما آیت قرآنی:
أَفَرَ‌أَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَـٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّـهُ عَلَىٰ عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَىٰ بَصَرِ‌هِ غِشَاوَةً فَمَن يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّـهِ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُ‌ونَ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

00:0:00 آغاز
00:01:32 زندگی میں دائمی کامیابی کی روشن راہ
00:13:41 معاشرے میں دین کے وقارکو قائم رکھنے کی ذمہ داری
00:18:16 صحابہ کرام رض کے مراتب ، فہم دین کےدرجات کے لحاظ سے ہیں
00:21:41 نفس کی سفلی خواہشات کی اتباع کی خرابیاں
00:23:18 درست سمت میں مسلسل عمل اورحرکت ہی زندگی جبکہ تعطل موت ہے
00:26:27 کان ،دل پرمہر،اورآنکھوں پر پردے ڈال دینے کا مطلب
00:38:46 قرآن حکیم کے افکار تازہ کی عصر حاضر پر انطباق کی ضرورت
00:40:28 نفس کے مقابلے میں عقل اور قلب سلیم کا کردار
00:42:55 سرمایہ داری نظام میں آلہ کار علم وتحقیق کا کردار
00:50:22 مسلم معاشروں میں سرمایہ پرستی کی خواہشات کا کردار
01:02:24 خواہشات کے نظام سرمایہ داری کے خلاف علماء حق کا کردار

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
ستمبر 13, 2021