خطبہ جمعۃ المبارک 03 ستمبر 2021
مثالی دینی حکومت اور عصری تقاضے
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
۔۔۔۔خطبے کے مرکزی نکات۔۔۔۔
00:00:00 آغاز
00:01:06 دین کا نظام فکر تمام شعبوں میں رہنمائی کی صلاحیت رکھتا ہے
00:04:52 حکومت اور فیصلہ سازی کی صلاحیت،اصول و طریقہ کار
00:11:24 مکہ میں عادلانہ نظام کے قیام کے لیے جماعت کی تیاری
00:15:55 اہل مکہ کی ظالمانہ حکومت اور ان کے ظلم و جبر پر مبنی فیصلے
00:18:24 مکہ کی سرمایہ پرست سوسائٹی کے رویے اور معاشرت
00:28:16 نظام اور حکومت میں غیر تربیت یافتہ افراد کی طرف سے مشکلات
00:23:29 مکہ میں نظام کے حوالے سے تین مکاتب فکر کا نظریہ اور سوچ
00:43:00 مسلمان اور مؤمن کا حدیث کی رو سے فرق اور تعریف
00:55:00 پاکستان کی سیاست ،حکومت کی تاریخ پر ایک طائرانہ نظر یہ
01:08:24 موجودہ حالات کے تناظر میں افغانستان کی تاریخ کا ایک مختصر خاکہ
01:22:36 آج حکومت اور فیصلہ سازی کے بارے میں سیرت سے رہنمائی کی ضرورت
01:25:56 سرمایہ دارانہ نظام کی سفاکیت اور اس سے بچنے کا لائحہ عمل
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute




