خطبہ جمعۃ المبارک 27 اگست 2021
تقویٰ کے عصری شعوری تقاضے! اور غلامی کی جدید شکلوں کا ادراک
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
۔۔۔۔خطبے کے مرکزی نکات۔۔۔۔
00:00:00 آغاز
00:01:39 متقی اور تقویٰ کی حقیقت ،شرائط اور حقیقی مفہوم
00:09:18 نا فرمان اورغیرمتقی لوگوں کی خود فریبی
00:15:35 انسانی نفس،عقل،قلب کے تقاضے اور اس کے نتائج
00:17:58 بصیرت قلبی وبصیرت عقلی کی کیفیت اوراستعداد
00:25:10 غلامی ، عقل و بصیرت اور شعور کو کند کردیتی ہے
00:35:19 پنجاب میں انگریزوں کی غلامی اور مسجد شہید گنج کے فسادات
00:41:28 مسلم معاشرے کی تشکیل جدید اور اقتصادیات کا معاصر چیلنج؛
00:46:05 افغانستان میں بین الاقوامی قوتوں کا نیا سامراجی کھیل
00:47:47 غلامانہ معاشی نظام میں اسلامی بینکاری کی پیوندکاری
00:55:07 غلامی کی بدترین شکل مذہبی اور سیاسی مافیاز کا اتحاد
01:04:38 آئی ایم ایف : جدید اقتصادی غلامی کا بھیانک ساہو کار
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute




