خطبہ جمعہ/ حضرت عمر فاروق وحضرت حسین اور آزادی،عدل،امن اور معاشی خوشحالی /مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 13 اگست 2021
حضرت عمر فاروق و حضرت حسین اور آزادی،عدل،امن اور معاشی خوشحالی ​
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

00:00:00 آغاز
00:01:25 دین اسلام اپنی اصل شکل میں قیامت تک محفوظ رہے گا
00:08:46 اسلام اپنے بنیادی فکرمیں آزادی وحریت کا نظریہ دیتا ہے
00:10:51 انبیاء کرام نے ہمیشہ آزادی و حریت کا پرچار کیا ہے
00:14:52 عدل اور آزادی کو دنیا اصولی طور پر تسلیم کرچکی ہے
00:13:22 اسلام نے ہمیشہ عدل ومساوات پر فیصلے کیے ہیں
00:22:49 حضرت علی کرم اللہ وجہہ قاضی شریح کی عدالت میں
00:29:55 اسلام میں امن وامان قائم کرنے کی تاکید ،اہمیت اور حکم
00:36:11 فتح مکہ میں نبی اکرم کاعدل وانصاف اورامن کا مظاہر
00:41:23 زمانے کا آغاز کب اور کہاں سے ہوا ؛ ایک اہم نکتہ
00:43:56 اسلام نے احترام کے مہینے قراردے کرامن کوفروغ دی
00:48:23 اسلام میں معاشی خوشحالی کا پروگرام،اہمیت اورطریقہ
00:51:46 اسلام میں جماعت کا کردار،نتائج اور ضرورت و اہمیت
01:07:20 نبی اکرم کی وفات اور صحابہ کرام کا اظہاررنج و غم
01:16:48 شہادت حضرت عمر فاروقؓ اور ان کا پروگرام و کارنامے
01:18:31 محرم الحرام ، سوگ اور متوازن رویوں کی ضرورت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اگست 16, 2021