خطبہ جمعہ/عدل اور ظلم کا اجتماعی نظریہ،ظلم و عدل کی تعریف،نظام میں اس کا انطباق /مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک
30 جولائی 2021ء
عدل و ظلم کی تعریف، سماج اور نظام میں اس کا انطباق اور اس کے انفرادی و اجتماعی اثرات پر محققانہ گفتگو
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔۔۔۔خطبے کے مرکزی نکات۔۔۔۔
00:00:00 آغاز
00:01:35 انسان کی کامیابی اور ناکامی کا پیمانہ عدل اور ظلم ہے
00:03:37 عدل اور ظلم سے متعلق قرآن و سنت میں مکمل رہنمائی
00:05:26 عدل اور تقویٰ کا تعلق عدل کروعدل تقوی سے قریب تر ہے
00:06:38 ظلم یہ ( بنیادی ) انسانیت سے انحراف کا نام ہے
00:10:24 اللہ تعالی نے اپنے اوپر ظلم کو حرام قرار دے لیا ہوا ہے
00:11:13 اوتیت القرآن ومثلہ معہ امام شاہ ولی اللہ کی بصیرت افروز تشریح
00:12:38 تمام احادیث قرآن حکیم کی آیات کی تشریح ہیں
00:14:11 ہر معاہدے کے فریقین میں نسبت مساوات بنیادی شرط ہے
00:19:14 ظلم سے بچو! یہ قیامت کے اندھیروں میں سے ایک اندھیرا ہے
00:19:50 ظلم کی تین بڑی اور مشہور قسمیں اور ان کے احکامات
00:25:30 ظلم کے عمل اور اس کی سزا آگ کے درمیان وجہ نسبت
00:26:50 قیامت والے دن عادل حکمران کے لیے اللہ تعالٰی کا خاص انعام
00:28:06 شح (بخل) کا معنی و مفہوم اس کے اثرات و نتائج اور حکم
00:32:22 انسانی سماج میں جان ،مال اور عزت کا مقام
00:35:24 سامراجیت کیا ہے؟ اور اس کے علم بردار کون ہیں
00:40:05 آج کی دنیا میں ظلم کے نظاموں کے گڑھ اور مراکز
00:41:35 حضور اکرم کا اپنی امت کے بارے میں خوف اور خدشہ
00:44:57 قومی ریاستوں کی حدود میں رہ کر جدوجہد کا پیرا ڈائم
00:49:50 سیاسی،معاشی اور انسانی ظلم کی تباہ کاریوں کے نمونے
00:58:28 ملکی نظام میں بجٹ کے معاملے میں ظلم کااقدام
01:07:04 خیر سے خیر اور شر سے شر پیدا ہوتا ہے
01:09:50 ظلم کے خلاف عدل کا اجتماعی نظام قائم کرنے کی ضرورت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اگست 01, 2021