خطبہ جمعۃ المبارک 16 جولائی 2021
حج اور قربانی کا فلسفہ(حج اور قربانی کے فلسفے کے تناظر میں اسلام کے نظامِ تعلیم و تربیت کے حقیقی خدوخال اور عصری تقاضے)
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔👇
00:00:00آغاز
00:01:42دنیا کے ہر آئین اور دستور کے پیچھے اصولوں کی حکمت
09:06:43تعلیم و تربیت کے لیے چار چیزوں کا ہونا ضروری ہے
00:10:53ایسی تعلیم کی ضرورت جو دنیا و آخرت میں کامیاب کر دے
00:14:39 اسلام میں تعلیم و تربیت کے شیڈول کی حکمت اور اور اہمیت
00:17:28 تعلیم وتربیت کے لیے جان اور مال کی قربانی ضروری ہے
00:25:24حج کے لیے وقت ، سفر، مشقت اور جان و مال کی قربانی
00:28:34حج کے موقع پر قوموں کے اجتماع کی حکمت و مصلحت
00:34:46قربانی دراصل اعلیٰ مقاصد کے لیے اپنے کو تیار کرنا ہے
00:37:52حضرت ابراہیم کو اکلوتے بیٹے کو قربان کرنے کا حکم
00:39:26 حضرت اسماعیل نے ذبح ہونے سے پہلے باپ سے کیا کہا ؟
00:40:50مینڈھے کی شکل میں کس کی حیوانیت کو ذبح کیا گیا ؟
00:44:00 قربانی کے لیے جانور کو قربان کرنے کی کیا حکمت ہے؟
00:45:26کیا رقم کی تقسیم، جانور کی قربانی کانعم البدل ہوسکتی ہے؟
00:51:27کرنسی محض تبادلے کے لیے ہے، اصل حیثیت مال کی ہے
00:53:59عشرہ ذی الحجہ کو غلبہ دین ، قربانی اور جدو جہد کی نیت سے گزارنے کی اہمیت اور حکمت !
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute