خطبہ جمعۃ المبارک 09 جولائی 2021
سیاسی و معاشی طاقت کی اہمیت اور قومی حکومت کے تقاضے
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
00:00:00 آغاز
00:01:28 زندگی اور موت کے تخلیق کرنے کی حکمت
00:03:17 کتب الہٰیہ اور قرآن حکیم کا اصل اور حقیقی موضوع
00:04:14 درست طریقہ تعلیم اور ناقص طریقہ تعلیم کے نتائج
00:06:55 تعلیم کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل کی ضرورت و اہمیت
00:07:47 انبیائے کرام۴ کا طریقہ تعلیم اور عملی زندگی کے نقوش
00:11:49 حضور اکرمؐ قبل از نبوت بھی امانت و دیانت کے پیکر
00:17:04 سورت انفال کا موضوع، اجتماعی زندگی کے ضابطے ہے
00:19:25 طاقت کے حصول اور جمع رکھنے کا قرانی حکم
00:24:07 طاقت و قوت کا درست مفہوم، ایٹم بم اور قومی تقاضے
00:26:45 سیاسی و معاشی قوت اور اس کے حصول کا طریقہ کار
00:31:15 حضرت عمر رضى اللہؓ کا حکم اور خالد بن ولید رضی اللہؓ کی معزولی
00:37:47 قانون سازی میں غیر حقیقت پسندی ؛ خدشات و خطرات
00:41:05 حضرت عمر رضى اللہؓ کے دور ميں عوام کا سیاسی و قانونی شعور
00:46:07 سول حکومتوں اور سویلائزیش کی تین بنیادیں
00:47:40 سیاسی و معاشی قوت اور عسکری قوت کے دائرہ ہائے کار
00:49:34 سیاسی، معاشی اور عسکری طاقت جمع کرنے کے مقاصد
00:51:55 امریکی مصنف کے پاکستان کو کمزور رکھنے کے اعترافات
00:54:30 افغانستان میں امن کے لیے قومی سیاسی شعور کی ضرورت
00:59:24 پاکستان کو سیاسی و معاشی طاقت اور قومی ریاست بنانے کے تقاضے
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute