خطبہ جمعہ/خاندانی نظام کی اہمیت اور صلہ رحمی کے تقاضے(خاندان، شادی، صلہ رحمی۔۔۔ /مفتی عبدالخالق آزاد

تفصیل

خطبہ جمعۃ المبارک 02 جولائی 2021
خاندانی نظام کی اہمیت اور صلہ رحمی کے تقاضے(خاندان، شادی، صلہ رحمی، سماجی معاہدات کی پاسداری، تقویٰ، عدل و انصاف اور معروف و منکر کے معیارات جیسے اہم امور پر محققانہ اور اہم گفتگو)
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔

00:00:00 آغاز
00:01:30 کائنات میں ایک عالمگیر نظام موجود ہے
00:03:19 انبیاء علیہم السلام انسانیت کے فکر و عمل کے نقیب ہیں
00:04:01 شادی وہ سماجی معاہدہ ہے، جس سے سماج ترقی پذیر ہے
00:05:02 خاندانی نظام انسانی اجتماع کی پہلی اکائی ہے
00:06:03 خاندان اور قبیلے محض تعارف اور شناخت کے لیے ہیں
00:08:59 جغرافیہ اور آب و ہوا انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں
00:11:29 انسانی معاشرے میں فرد اور قبیلے کی فضیلت کا معیار
00:12:52 تقویٰ کا معنی و مفہوم؛ شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کا ارشادِ مبارک
00:18:05 خاندان اور ریاست و عوام کے درمیان عدل و تقویٰ کے تقاضے
00:20:22 عدل و احسان کا مفہوم و فرق اور معروف و منکر کا معیار
00:24:23 گھر کی اجتماعیت چار عناصر پر مشتمل ہوتی ہے
00:28:30 ڈھائی سو سالہ غلامی کا نظام ہماری تمام اقدار کو نگل گیا
00:31:57 سرمایہ پرستی اور صنعتی نظام نے خاندانی نظام کو تباہ کر دیا
00:34:07 اولڈ ہوم اور نرسنگ ہوم میں خاندانی نظام کے خلاف جنم لیتے المیے
00:37:35 مغرب کی تقلید میں گھریلو تشدد کے نام پر قانون کی منظوری
00:44:00 خاندان کی تربیت کے لیے متوازن تربیتی نظام کی ضرورت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
جولائی 04, 2021