خطبہ جمعۃ المبارک 18 جون 2021
پاکستان کا سالانہ بجٹ اور زمینی حقائق
(معاشی سرگرمیوں کی اہمیت، نیکی کی حقیقت اور ملکی بجٹ کی لفظی گولہ باری کےپیچھے چھپے چشم کشا حقائق پرحقیقت پسندانہ گفتگو)
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔👇
00:00:00 آغاز
00:01:36نیکی کی حقیقت، معیار اور اس کی جامعیت
00:06:35نیکی کے رسمی معیارات اور مالی بد معاملگی کے رویے
00:09:55وسائل کی تسخیر اور معاشی و سماجی ترقیات کی اہمیت
00:14:28ارتفاقات کی ترقی میں حضرات انبیا علیہم السلام کا کردار
00:19:50تمام معاشی سرگرمیوں میں عدل کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
00:20:38ملکی میزانیہ (بجٹ) کا عدل و انصاف پر قائم ہونا اہم ہے
00:24:10بجٹ میں اَعداد و شمار کی ہیرا پھیری اور عوام کی لاعلمی
00:29:44 .1947ء سے 2021ء تک عالمی مالیاتی اداروں کا کردار
00:31:00اپنے قومی وسائل کو استعمال میں لانے کی حکمتِ عملی
00:43:19دُنیا کی تین معاشی سرگرمیاں؛ تجارت، زراعت اور صنعت
00:44:31سرکاری فلاحی سکیموں میں کرپشن اور لوٹ مار کا طریقہ
00:49:52انتظامیہ کا غیر معمولی حجم اور ترقیاتی سکیموں کا حال
00:55:00ملکی معیشت کوچاٹنے والے کیڑے اور ان کے مطالباتِ زر
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute